صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 47 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 47

47 [25] 25 : بَاب جَوَازِ الصَّلَوَاتِ كُلَّهَا بِوُضُوءٍ وَاحِدٍ ایک وضو سے سب نمازیں ادا کرنے کا جواز كتاب الطهاره 407 {86} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ 407: سلمان بن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَلْقَمَةَ ہیں کہ نبی ﷺ نے فتح مکہ کے دن ایک ہی وضوء بْنِ مَرْثَدٍ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ سے نماز میں ادا کیں اور اپنے موزوں پر مسح بھی فرمایا۔وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدِ عَنْ حضرت عمرؓ نے آپ کی خدمت میں عرض کیا سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي عَلْقَمَةُ بْنُ مَرْثَدٍ عَنْ يا رسول اللہ ! آپ نے آج ایسا فعل کیا ہے جو اس سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنْ النَّبِيَّ صَلَّی سے پہلے کبھی نہ کیا تھا؟ آپ نے فرمایا کہ اے عمر ! اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الصَّلَوَاتِ يَوْمَ الْفَتْحِ میں نے عمداً ایسا کیا ہے۔بِوُضُوءِ وَاحِدٍ وَمَسَحَ عَلَى حُفْيْهِ فَقَالَ لَهُ عُمَرُ لَقَدْ صَنَعْتَ الْيَوْمَ شَيْئًا لَمْ تَكُنْ تَصْنَعُهُ قَالَ عَبْدًا صَنَعْتُهُ يَا عُمَرُ [642] [26]26 : بَاب كَرَاهَةِ غَمْسِ الْمُتَوَضَى وَغَيْرِهِ يَدَهُ الْمَسْكُوك فِي نَجَاسَتِهَا فِي الْإِنَاءِ قَبْلَ غَسْلِهَا ثَلَاثًا وضوء کرنے والے یا کسی دوسرے کا ہاتھ جس پر نجاست کا شبہ ہو تین دفعہ دھونے سے قبل برتن میں ڈالنا مکروہ ہے 408 87 وحَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ :408 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی علی الْجَهْضَمِيُّ وَحَامِدُ بْنُ عُمَرَ الْبَكْرَاوِيُّ قَالَا نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی نیند سے بیدار ہو تو حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّل عَنْ خَالِد عَنْ عَبْدِ برتن میں اپنا ہاتھ نہ ڈالے یہانتک کہ اسے تین دفعہ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ھولے کیونکہ اسے علم نہیں کہ رات بھر اس کا ہاتھ کہاں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا اسْتَيْقَظَ رہا۔أَحَدُكُمْ مِنْ نَوْمِهِ فَلَا يَعْمِسَ يَدَهُ فِي الْإِنَاءِ