صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 287 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 287

مسلم جلد دوم استعمال میں طاق عدد ہار 16۔15۔14 حضرت عائشہ یا ایک سفر میں بار گم ہوجانا اور تمیم کے احکامات 119 حضرت عائشہ کا بار جو حضرت اسمائہ سے مستعار لیا تھا گم ہو جانا 121 ہار کی تلاش میں جانے والوں کا بغیر وضوء کے نماز پڑھنا اور تیم کے احکامات ہڈی ہڈی اور مینگنی سے استنجا ء نہ کرنے کا حکم یہودا یهودی 121 208 ایک یہودی عالم کا آنحضرت سے سوال کرنا 1۔یہ زمین دوسری زمین سے بدل جائیں گے تو لوگ کہاں ہوں گے؟ -2 جنت میں داخل ہوں گے تو کیا تحفہ ہو گا ؟ اور غذا؟ 3۔لڑکا یا لڑ کی کیونکر پیدا ہوتا ہے؟ 77-79 ایک یہودی کا آپ کو محمد (ﷺ) کہہ کر مخاطب کرنا اور آنحضرت کا فرمانا میرے ماں باپ نے میرا نام ” محمد “ رکھا ہے 77 ایک یہودی کا آنحضرت سے کچھ سوالات کرنا اور آپ کا جواب دینا اور فرمانا مجھے ان کا کچھ علم نہ تھا۔یہاں تک کہ اللہ نے مجھے اس بارہ میں علم دیا یہود کا آپ کے بارہ میں کہنا کہ یہ شخص ہماری کسی بات کو نہیں چھوڑتا مگر اس میں ہماری مخالفت کرتا ہے 79 68 20 انڈیکس