صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 215
حیح مسلم جلد دوم 215 كتاب الصلاة وَلَا أَدْرِي مَا قَالَ [1024] مجھے پتہ نہ لگا کہ آپ نے کیا پڑھا ہے۔688 {166} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :688 حضرت قطبہ بن مالک سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا شَرِيكَ وَابْنُ عُيَيْنَةَ ح و حَدَّثَنِي انہوں نے نبی ﷺ کو فجر کی نماز میں وَالنَّخْلَ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ زِيَادِ بَاسِقَاتٍ لَهَا طَلْعُ نَضِيدٌ اور کھجوروں کے اونچے بن علَاقَةَ عَنْ قُطْبَةَ بْنِ مَالِكِ سَمِعَ النَّبِيَّ درخت جن کے تہ بہ تہ خوشے ہوتے ہیں پڑھتے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ ہوئے سنا۔" وَالنَّحْلَ بَاسِقَاتِ لَهَا طَلْعُ نَضِيدٌ [1025] 689 {167} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :689: زیاد بن علاقہ اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ کہ انہوں نے نبی ﷺ کے ساتھ صبح کی نماز پڑھی تو زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ عَنْ عَمِّهِ أَنَّهُ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ آپ نے پہلی رکعت میں وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتِ لَهَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصُّبْحَ فَقَرَأَ فِي أَوَّلِ طَلْعْ نَضِيدٌ ” اور کھجوروں کے اونچے درخت جن رَكْعَة وَالنَّخْلَ بَاسِقَات لَهَا طَلْعُ نَضِيدٌ کے تہ بہ تہ خوشے ہوتے ہیں“۔کی تلاوت کی بسا وَرُبَّمَا قَالَ ق [1026] اوقات وہ (سورۃ ) ق کہتے۔690 (168) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :690 حضرت جابر بن سمرہ سے روایت ہے وہ بیان حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ زَائِدَةَ حَدَّثَنَا کرتے ہیں کہ بی یہ فجر کی نماز میں ق وَالْقُرآنِ سَمَاكُ بْنُ حَرْب عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ الْمَجِيدِق عزت والے قرآن کی قسم کی تلاوت إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْرَأُ فرمایا کرتے اور پھر آپ کی نماز ہلکی ( بھی ) ہوتی۔في الْفَجْر ب ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ وَكَانَ صَلَاتُهُ بَعْدُ تَحْفَيفًا [1027] 691 (169) و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي 691: سماک سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ رَافِعِ میں نے حضرت جابر بن سمرہ سے نبی ﷺ کی نماز قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ کے بارہ میں سوال کیا تو انہوں نے بتایا کہ آپ ہلکی سمَاك قَالَ سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ عَنْ نماز پڑھاتے اور ان لوگوں کی طرح ( کی ) نماز نہ