صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 280 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 280

والدین مسلم جلد اول والدین سے حسن سلوک ، افضل عمل اپنے والدین کو گالی دینا 79-78 82 وحی آپ کا فرمانا کہ مجھے ایک عظیم وحی دی گئی ہے 145 آنحضرت پر وحی کی ابتداء اور اس کی تفصیل 154-160 حضرت عائشہ کا فرمانا کہ اگر آپ نے وحی میں سے کچھ چھپانا ہوتا تو یہ آیت چھپاتے۔وسوسه 187 ایمان کے بارے وساوس آنے کے متعلق 126,124 شیطان کا یہ وسوسہ کہ اللہ کو کس نے پیدا کیا 128,125 وفد وفد عبد القیس کا آنحضرت سے ملنا اور تفصیلات 16 تا 21 ہاتھ بہترین مسلمان وہ جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے 44 محفوظ رہیں کوئی ناپسندیدہ کام دیکھیں تو اپنے ہاتھ سے بدل دینا 50 ایک خود کشی کرنے والے کو ایک صحابی کا خواب میں جنت میں داخل دیکھنا اور اس کا وہ ہاتھ جس کو زخمی کرنے کے نتیجہ میں وہ فوت ہوا وہ اسی طرح تھا۔نبی اکرم کا اس کے ہاتھ کے لئے دعا فرمانا ابن مریم کا دو آدمیوں کے کندھوں پر ہاتھ رکھے ہوئے خانہ کعبہ کا طواف کرنا ہاتھی 108,107 179 سدرۃ المنتہی، جس کے پتے ہاتھی کے کانوں کی طرح 164 ہتھیار جس نے ہم پر ہتھیار اٹھا یا وہ ہم میں سے نہیں 92,91 لله 24 انڈیکس ہوا قیامت کے قریب ایک ہوا کا چلنا جو ذرہ برابر ایمان والے کو قبض کرلے گی 108 我