صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 264 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 264

حیح مسلم جلد اول 8 مضامین انڈیکس آ، ا، ب، پ، ت، ث کے انوار تاحد نظر مخلوق کو جلا کر رکھ دیں الله آخرت اللہ پر ایمان، ایک بنیادی رکن اللہ پر ایمان کی اہمیت سب سے افضل عمل اللہ پر ایمان 7,5,3 43 77,76 16 آخرت پر ایمان لانا بنیادی ارکان ایمان آخری زمانہ میں ایمان کا اٹھ جانا ایک اللہ کی عبادت کا حکم دینا جنتیوں کے لئے سب سے بڑی نعمت دیدار الہی 191 35 آزادی 189 3,7 141 گردن آزاد کرنا کون سی افضل ہے فرمایا عمدہ اور قیمتی 77 آگ کفر پر مرنیوالا آگ میں جائے گا اور اس کو شفاعت یا بندوں کا اللہ پر حق کہ وہ انہیں عذاب نہ دے حضرت معاذ بن جبل " آنحضرت کے پیچھے سوار تھے فرمایا قرابت فائدہ نہ دے گی کہ اللہ کا بندوں پر کیا حق ہے؟ اللہ نہیں سوتا 35,34 190-189 مشرک آگ میں داخل ہوگا 239 84,85 لا الہ الا اللہ کی گواہی اور محمد مکی رسالت کے اقرار پر کسی کو اللہ تعالیٰ خوبصورت ہے اور خوبصورتی کو پسند کرتا ہے 83 منافق کہنے پر سر زنش اور وہ آگ میں داخل نہ ہوگا 39 گناہ گار بندوں پر اللہ کی رحمت کا نظارے 194، 197 آنحضرت کا ایک سائل کو فرمانا کہ تیرا باپ اور میرا باپ یہ شیطانی خیال کہ اللہ کو کس نے پیدا کیا ہے 129,125 آگ میں ہے اللہ تین شخصوں سے کلام نہ کرے گا 1 تکبر سے ازار لٹکانے والا 2۔احسان جتلانے والا آواز 239 اونچی آواز والے صحابی کا گھر میں بیٹھ رہنا نبی اکرم کے ادب 3۔اللہ کی جھوٹی قسم کھا کر سودا نکالنے والا 98,97 میں اور یہ کہ قرآنی حکم کی خلاف ورزی نہ ہو 109-110 تین آدمی جن سے اللہ کلام نہ کرے گا ابن مریم بوڑھا زانی، جھونا بادشاہ محتاج متکبر 98 ابن مریم کے نزول کی پیشگوئی 150,148,147 179 اللہ آدم سے کہے گا کہ ہر ہزار میں سے نو سوننانوے نکال لو 254 ابن مریم کا دو آدمیوں کے کندھوں پر ہاتھ رکھے ہوئے خانہ آنحضرت سے جب پوچھا گیا کہ کیا آپ نے اپنے رب کو کعبہ کا طواف کرنا دیکھا تو فرمایا وہ تو نور ہے میں اس کو کیسے دیکھ سکتا ہوں 188 اجر اللہ کا حجاب نور ہے۔اگر وہ اسے ہٹا دے تو اس کے چہرے تین لوگ جنہیں دوہرا اجر دیا جائے گا۔