صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 13
صحیح مسلم جلد اول 13 كتاب الايمان 8{14} وَحَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا :8 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ ایک بدوی عَفَّانُ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى بن سعيد رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور کہا یا رسول اللہ ! مجھے عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنْ أَعْرَابِيًّا کوئی ایسا عمل بتائیے جب میں وہ کروں تو جنت میں جَاءَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ داخل ہو جاؤں۔آپ نے فرمایا اللہ کی عبادت کرو اور فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ دُلَّنِي عَلَى عَمَلٍ إِذَا کسی کو اس کا شریک نہ بناؤاور فرض نماز قائم کرو عَمِلْتُهُ دَخَلْتُ الْجَنَّةَ قَالَ تَعْبُدُ اللَّهَ لا تُشْرِكُ اور فرض زکوۃ دو اور رمضان کے روزے رکھو۔اس بِهِ شَيْئًا وَتُقِيمُ الصَّلاةَ الْمَكْتُوبَةَ وَتُؤَدِّي نے کہا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان الزَّكَاةَ الْمَفْرُوضَةَ وَتَصُومُ رَمَضَانَ قَالَ ہےنہ میں کبھی اس پر کوئی اضافہ کروں گا اور نہ اس میں وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَا أَزِيدُ عَلَى هَذَا شَيْئًا کوئی کمی کروں گا۔جب وہ چلا گیا تو نبی ﷺ نے أَبَدًا وَلَا أَنقُصُ مِنْهُ فَلَمَّا وَلَّى قَالَ النَّبِيُّ فرمایا جس کو یہ بات خوش کرتی ہو کہ جنت والوں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى میں سے کسی شخص کو دیکھ لے وہ اس کو دیکھ لے۔رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ فَلْيَنْظُرْ إِلَى هَذَا 9{15} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو : حضرت جابر کہتے ہیں کہ حضرت نعمان بن قوقل نبی كُرَيْب وَاللَّفْظُ لأبي كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو ﷺ کے پاس آئے اور کہا یا رسول اللہ ! فرمایئے اگر مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ میں فرض نمازیں ادا کروں اور حرام کو حرام سمجھوں اور جَابِرٍ قَالَ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حلال کو حلال سمجھوں کیا میں جنت میں جاؤں گا؟ نبی النَّعْمَانُ بْنُ فَوْقَلِ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ ﷺ نے فرمایا : ہاں۔أَرَأَيْتَ إِذَا صَلَّيْتُ الْمَكْتُوبَةَ وَحَرَّمْتُ حضرت جابر کہتے ہیں کہ نعمان بن قوقل نے کہا الْحَرَامَ وَأَخَلَلْتُ الْحَلَالَ أَأَدْخُلُ الْجَنَّةَ یا رسول اللہ ! اور ایسی ہی روایت بیان کی اور مزید کہا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَمْ و کہ اس سے زیادہ اور کچھ نہ کروں۔حَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ وَالْقَاسِمُ بْنُ الله زَكَرِيَّاءَ قَالَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ شَيْبَانَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ وَأَبِي