صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 127 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 127

صحیح مسلم جلد اول 127 كتاب الايمان عَن النَّبيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَزَالُ ہوا کہ اللہ نے ہمیں پیدا کیا ہے، اللہ کو کس نے پیدا النَّاسُ يَسْأَلُونَكُمْ عَنِ الْعِلْمِ حَتَّى يَقُولُوا کیا؟ راوی کہتے ہیں حضرت ابو ہریرہ اس وقت ایک هَذَا اللَّهُ خَلَقَنَا فَمَنْ خَلَقَ اللَّهَ قَالَ وَهُوَ آخِدٌ شخص کا ہاتھ پکڑے ہوئے تھے انہوں نے کہا: اللہ اور بيد رَجُل فَقَالَ صَدَقَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ قَدْ اس کے رسول نے سچ کہا: مجھ سے دو آدمی یہ سوال کر سَأَلَنِي اثْنَانِ وَهَذَا الثَّالِثُ أَوْ قَالَ سَأَلَنِي چکے ہیں اب یہ تیسرا ہے یا یہ کہا کہ مجھ سے ایک شخص وَاحِدٌ وَهَذَا الثَّانِي وحَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ یہ سوال کر چکا ہے اب یہ دوسرا ہے۔وَيَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ وَهُوَ زهير بن حرب اور یعقوب الدورقی کی روایت میں ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّد قَالَ قَالَ أَبُو لَا يَزَالُ النَّاسُ کے الفاظ ہیں اور آگے هُرَيْرَةَ لَا يَزَالُ النَّاسُ بِمِثْلِ حَدِيث عَبْد عبد الوارث کی روایت کی طرح ( بیان کیا ) مگر نبی الْوَارِثِ غَيْرَ أَنَّهُ لَمْ يَذْكُرِ النَّبِيَّ صَلَّى الله ﷺ کا سند میں ذکر نہیں کیا لیکن روایت کے آخر میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْإِسْنَادِ وَلَكِنْ قَدْ قَالَ فِي کہا: اللہ اور اس کے رسول نے سچ کہا۔آخِرِ الْحَدِيثِ صَدَقَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ 185 {۔۔۔} وحَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ الرُّومِيّ :185: حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ حَدَّثَنَا النَّصْرُ بْنُ مُحَمَّد حَدَّثَنَا عَكْرمَةُ الله نے مجھے فرمایا اے ابو ہریرہ ! لوگ تجھ سے سوال وَهُوَ ابْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا أَبُو کرتے رہیں گے یہاں تک کہ کہیں گے یہ اللہ ہے تو سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللہ کو کس نے پیدا کیا ہے؟ وہ کہتے ہیں کہ ایک دفعہ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَزَالُونَ جب میں مسجد میں تھا کچھ اعرابی میرے پاس آگئے يَسْأَلُونَكَ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ حَتَّى يَقُولُوا هَذَا اور کہا اے ابو ہریرہ ! یہ ہے اللہ تو اللہ کو کس نے پیدا کیا اللَّهُ فَمَنْ خَلَقَ اللَّهَ قَالَ فَبَيْنَا أَنَا فِي ہے؟ راوی نے کہا (حضرت ابو ہریرہ نے ) اپنی مٹھی الْمَسْجِدِ إِذْ جَاءَنِي نَاسٌ مِنَ الْأَعْرَابِ میں کنکر لئے اور ان پر پھینکے اور کہا اٹھو، اٹھو! میرے فَقَالُوا يَا أَبَا هُرَيْرَةَ هَذَا اللهُ فَمَنْ خَلَقَ اللَّهَ دوست (ع) نے سچ کہا تھا۔قَالَ فَأَخَذَ حَصَى بِكَفِّه فَرَمَاهُمْ ثُمَّ قَالَ قُومُوا قُومُوا صَدَقَ خَلِيلِي