سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 9 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 9

81 82۔۔ 83 84 86۔۔۔ 88 89۔۔۔ 90۔۔۔ 90 91 92۔۔۔ 93 94۔ 95 95 96۔۔ 97۔۔ 98 99 سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم V 2016ء نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بڑی صداقت اور کامیابی آپ کے قول و فعل میں مطابقت تھی ۔ بڑی گہرائی میں جا کر سفارش اور فیصلے کرنے چاہئیں ۔ دین کی باتوں کو غور سے سنا ۔۔۔ اور پھر اس پر عمل کرنا ایک احمدی کا مطمح نظر ہونا چاہیے ایک تسبیح سے ہی ہم کہیں کے کہیں پہنچ جاتے ہیں خود بھی براہ راست ہر کام میں نگرانی رکھیں ۔ سپر د امانتوں کی صحیح طرح حفاظت کرو اپنے قول و فعل کو اللہ تعالیٰ کی رضا کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کریں انسان کی پیدائش کا مقصد اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنا ہے ۔ اپنے نمونے قائم کرنے ہیں شرائط بیعت میں ساری چیزیں شامل ہیں اپنی امانتوں اور اپنے عہدوں کو پورا کرو اپنے تقویٰ کے معیار کو بڑھاتے ہوئے اپنے کام سر انجام دیں۔ اللہ تعالیٰ کے حقوق میں سب سے بڑا حق عبادت کا ہے جہاں مسجد یا سینٹر کی سہولت نہیں وہاں گھروں میں نمازوں کا اہتمام ہو سکتا ہے حقیقی مومن ۔۔۔۔ اپنی امانتوں اور اپنے عہدوں کا خیال رکھنے والے ہیں۔ قوم کا سر دار قوم کا خادم ہو تا ہے مومن اپنے دینی بھائیوں کو اپنے نفسوں پر ترجیح دیتے ہیں ایک وصف جو خاص طور پر عہدیداروں کے اندر ہونا چاہیے وہ عاجزی ہے عاجزی کے ساتھ بلند حوصلگی کا بھی اظہار ہو