سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 533
سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم ہے۔ یہ ہے تو سب کچھ ہے 23 159 اگر نماز کے لئے تھوڑی سی تکلیف اٹھا لو تو کیا حرج ہے 160 اشاریہ جن کی نمازوں میں گدازش ہے۔ ان کو نمازوں میں سرور اور مزہ آتا ہے عبودیت کاملہ کے سکھانے کے لئے بہترین معلم اور افضل ترین نماز ہزاروں خطاؤں کو دور کر دیتی ہے ذریعہ نماز ہی ہے 161 188 189 نماز وہ شے ہے جسے دل بھی محسوس کرے کہ روح پگھل کر اجتماعات ایسی جگہ منعقد کریں جہاں پانچوں وقت کی نمازوں کا خوفناک حالت میں آستانہ الوہیت پر گر پڑے اہتمام بھی ہو سکے 162 نماز کا مزا نہیں آتا جب تک حضور نہ ہو 191 192 جو تین ماہ کے دوران نماز با جماعت میں با قاعدہ نہ ہو جائیں انہیں یہ نمازیں باجماعت جو کہ ادا کی جاتی ہیں وہ بھی اسی وحدت کے لئے ہیں تا کہ گل نمازیوں کا ایک وجود شمار کیا جاوے 193 165 مجلس عاملہ سے فارغ کر دیا جائے ہر عاملہ کا ممبر بالخصوص اور دوسرے جو نمازوں میں با قاعدہ ہیں نماز کے معنے ٹکریں مار لینے اور رسم اور عادت کے طور پر ادا 166 193 وہ دس دس گھروں کو نماز کے لئے بھی لے کر آئیں کرنے کے ہر گز نہیں انہیں (نو مبائعین کو ) نماز سکھائیں اور نماز کی عادت ڈالیں 168 ہر ایک محلہ والے پانچ وقت نمازوں کو باجماعت محلہ کی مسجد میں ادا کریں تا کہ اخلاق کا تبادلہ آپس میں ہو مجلس عاملہ کے اراکین کو سو فیصد نمازی ہونا چاہیے 170 اگر نمازوں پر زور دیں گے تو چندے خود بخود آجائیں گے 170 نماز خدا کا حق ہے اسے خوب ادا کرو پہلے عاملہ کو با قاعدہ نمازی بنائیں 171 پس تبلیغ میں کامیابی کے لئے پانچوں نمازوں، نوافل اور تہجد میں دنیا کی جنت نماز کی لذت ہے دعائیں کریں عور توں پر نماز با جماعت فرض نہیں 172 174 194 195 196 196 نماز کا مزا دنیا کے ہر ایک مزے پر غالب ہے جب تو نماز کے لئے کھڑ ا ہو تو ایسانہ کر کہ گویا رسم ادا کر رہا ہے 227 نماز پڑھو، نماز پڑھو کہ وہ تمام سعادتوں کی کنجی ہے 227 انصار اللہ کا کام یہ ہے کہ اپنے گھروں کی بھی نگرانی رکھیں۔ ان جہاں کام کرتے ہیں وہاں اکٹھے ہو کر نماز باجماعت پڑھ لیا کریں 175 نماز کو سوچ سمجھ کر پڑھنا چاہیے کے بیوی بچے با قاعدہ نماز میں شامل ہوتے ہیں کہ نہیں 252 مومن جو ہیں ان کی معراج نماز ہے 177 180 انصار صرف خود ہی نہ نمازیں پڑھنے والے ہوں ۔۔ بلکہ ان کے گھروں میں ان کی بیویاں بھی، بیٹیاں بھی، بیٹے بھی، بچے بھی پس انصار اللہ کی یہ بہت بڑی ذمہ داری ہے۔ اپنے بچوں کو ، اپنے نمازیں پڑھنے والے ہوں 255 گھر والوں کو نمازوں کی طرف توجہ دلائیں نماز ہی صحیح عبد بننے کی طرف ہمیں لے جاتی ہے نماز ہی دعا ہے نماز عبادت کا مغز ہے نماز جو ہے وہ اس کو فحشاء سے اور منکر سے ہٹاتی ہے 180 186 186 187 خدا تعالیٰ مغز اور حقیقت کو چاہتا ہے، رسم اور نام کو پسند نہیں کرتا 274 غفلت کی نماز کو ترک کر دو ، رسمی نماز کچھ ثمرات مرتب نہیں لاتی 279 میری کوئی نماز ایسی نہیں ہے جس میں اپنے دوستوں اور اولاد اور بیوی کے لئے دعا نہیں کرتا (حضرت مسیح موعود ) 286