سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 547 of 552

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 547

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول 39 اشاریہ active جماعتیں تحریک جدید اور وقف جدید کا ٹارگٹ واقفین کو سمجھانا چاہیے کہ اگر تمہیں کسی سے کوئی بھی دیتی ہیں 475 شکایت ہے ، اس کے نتیجے میں تمہیں اپنے نفس کو ضائع انصار بھی چندہ وقف جدید کے لئے اپنا ٹارگٹ رکھیں نہیں کرنا چاہیے اور پھر اس کو حاصل کرنے کی کوشش کریں 483 6 جتنے مبلغین کی ضرورت ہے اتنے واقفین نو اس میدان میں نہیں آرہے 90 وقف عارضی سال میں کم از کم دس فیصد انصار وقف عارضی کریں 387 واقفین نوروزانه کم از کم دور کوع کی تلاوت کیا کریں 239 وقف عارضی میں نئے آنے والے اسائیلم سیکرز کو بھی شامل کریں 395 ایسے بوڑھے جن کو پڑھانا آتا ہے انہیں کہیں کہ وقف عارضی کریں، مختلف جماعتوں میں جاکر بچوں کو قرآن پڑھایا کریں 399 انصار اللہ کے ممبر ز کو کہیں کہ وقف عارضی کیا کریں 421 انصار جو فارغ ہیں ان سے وقف عارضی کروائیں 425 وقف عارضی کے دوران لیف لیٹس بھی تقسیم کریں 425 فارغ افراد جن کو قرآن کریم آتا ہے وہ وقف عارضی کریں 430 انصار وقف عارضی کے دوران بچوں کی کلاسیں لیں اور ان کو قرآن کریم پڑھائیں 480 جن انصار کو قرآن کریم پڑھنا آتا ہے وہ وقف عارضی کے دوران بچوں اور نوجوانوں کی قرآن کلاسز لیں 483 وقف نو بہت ضروری ہے کہ واقفین نو کو نظام کا احترام سکھایا جائے 5