سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 512
سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول کسی کی بے چینی کو دور کرنے والے کی بے چینی کو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن دور کرے گا 125 مسلمان کے لئے یہ جائز نہیں ہے کہ وہ اپنے بھائی سے تین راتوں سے زیادہ قطع تعلق رکھے جس دین میں عبادت نہیں وہ دین ہی نہیں ہے مسلمان لایعنی باتوں کو چھوڑ دے 127 178 191 جھوٹ نیکیوں کو کھا جاتا ہے جیسے آگ ایندھن کو کھا جاتی ہے جو تم نے اللہ کی راہ میں خرچ کر دیا وہی بچا ہے مومن اور کافر میں فرق کرنے والی شے نماز ہے جس مذہب میں عمل نہیں وہ مذہب کچھ نہیں يَضَعُ الْحَرْبَ جسے عہدہ کی خواہش ہو ہم اسے عہدہ نہیں دیتے عہدیدار قوم کا خادم ہے 208 226 238 238 288 304 305 عہدہ ایک امانت ہے ،اگر امانت کا حق ادا نہیں کرو گے تو پوچھے جاؤ گے 305 پنگھوڑے سے لے کر لحد یعنی قبر تک علم حاصل کرو 312 قوم کا سر دار قوم کا خادم ہوتا ہے 382 4 اشاریہ