سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 289 of 552

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 289

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول 269 اسلامی تعلیم کا یہی علمبر دار ہے جس کی کوئی مثال روئے زمین پر نہیں پائی جاتی۔ آج اس مسیح محمدی کے مشن کو دنیا میں قائم کرنے اور وحدت کی لڑی میں پروئے جانے کا حل صرف اور صرف خلافت احمدیہ سے جڑے رہنے سے وابستہ ہے اور اسی سے خدا والوں نے دنیا میں ایک انقلاب لانا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر احمدی کو مضبوطی ایمان کے ساتھ اس خوبصورت حقیقت کو دنیا کے ہر فرد تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین“ پیغام بر ر موقع صد سالہ خلافت احمد یہ جو بلی بحوالہ الفضل انٹر نیشنل 23 مئی 2008ء)