سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 12 of 552

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 12

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول viii چالیس سال سے اوپر ہر ناصر کے دل میں اللہ کا خوف پہلے سے زیادہ ہو آنحضور کے دور میں کُونُوا أَنْصَارُ الله کی پکار اور صحابہ کا نمونہ خلافت کی حفاظت انصار اللہ کی اہم ذمہ داری ہے ۔ ذیلی تنظیموں کا مقصد یہ ہے کہ جماعتی سطح پر جو سستیاں یا کمیاں ہیں ان کو وہ پورا کریں 2007ء ہر سطح پر نظام جماعت کو اخراجات کے بارے میں احتیاط کرنی چاہیے۔ 222 223 227 230۔۔۔۔۔۔ 235۔۔ عہدیداران ۔۔۔ حقیقی رنگ میں انصاف کو قائم رکھتے ہوئے ۔۔۔ نمائندگی کا حق ادا کرنے کی کوشش کریں ۔۔ 236 ایسے عہدیداروں کو منتخب کریں جو اس کے اہل ہوں ۔ انصار اللہ کی سب سے اہم ذمہ داری پنجوقتہ نمازوں کا قیام ہے ۔ اخلاق کے اعلیٰ معیار سب سے زیادہ ڈیوٹی دینے والوں سے ظاہر ہونے چاہئیں جماعتی نظام ایک مرکزی نظام ہے اور خدام، لجنہ اور انصار ذیلی تنظیمیں ہیں 2008ء ایسے پروگرام بنائیں جس سے ہماری قربانیوں کے ہر قسم کے معیار بلند ہوں اگر ذیلی تنظیمیں اور جماعتی نظام فعال ہو جائیں تو ہماری ترقی کے قدم کئی گ رم کئی گنا بڑھ جائیں انصار اللہ کو توجہ دلاتا رہا ہوں کہ نمازوں کی ذمہ داری سنبھالیں قرآن کریم کا پڑھنا، پڑھانا، یہ انصار اللہ کی ذمہ داری ہے سب مل کر ایک ہی روح سے کام کریں ۔ احمدی عہدیدار کا معیاری فعل ہونا چاہیے ۔ استغفار میں بڑی طاقت ہے بشر طیکہ اس کو سمجھ کے کیا جائے ۔ ترجمہ قرآن کی طرف بھی توجہ دی جائے ۔ 237 238۔ 242۔۔۔ 242۔۔۔ 246۔۔۔۔۔۔ 251۔۔ 252۔۔۔ 252 253 254 254 255 257۔۔