رؤیا و کشوف سَیّدنا محمود

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 415 of 623

رؤیا و کشوف سَیّدنا محمود — Page 415

415 کہ <mark>کہیں</mark> کوئی <mark>چھونا</mark> <mark>وغیرہ</mark> نہ ہو <mark>طہارت</mark> کے <mark>لئے</mark> جب میں نے <mark><mark>ہاتھ</mark></mark> <mark>آگے</mark> <mark>بڑھایا</mark> تو میں نے <mark>کوشش</mark> کی کہ وہ <mark><mark>ہاتھ</mark></mark> کو <mark>لگ</mark> <mark>جائے</mark> جب میں نے <mark><mark>اس</mark></mark> کو <mark>نکالا</mark> تو وہ ایک <mark>چھوٹا</mark> تھا کہ میں نے <mark><mark>اس</mark></mark> کو <mark>پاٹ</mark> کے <mark>کنارے</mark> کے <mark>ساتھ</mark> <mark>لگ</mark>ا دیا۔اتنے میں میاں شریف احمد صاحب آگئے اور انہوں نے <mark><mark>اس</mark></mark> چھونے کو اٹھا <mark>کر</mark> زمین پر پھینک دیا۔<mark><mark>اس</mark></mark> سے معلوم ہوتا ہے کہ جماعت کے کچھ لوگوں میں کمزوری پائی جاتی ہے اور یہ کہ براز کے موقع پر ان میں سے بعض احمدیت کے مطالبات پورے نہ <mark>کر</mark> سکیں گے وہ کیڑے ثابت ہوں گے اور کیڑے بھی <mark><mark>پاخانہ</mark></mark> کے اور میاں شریف احمد صاحب کے <mark><mark>اس</mark></mark> چھونے کو نیچے پھینک دینے کا یہ مطلب بھی ہو سکتا ہے کہ وہ لوگ ا<mark>لگ</mark> <mark>کر</mark> دئیے جائیں گے یا یہ کہ وہ مٹ جائیں گے اور فنا ہو جائیں گے۔الفضل یکم مئی 1948ء صفحہ 4 459 6 مئی 1948ء ' فرمایا : آج شب میں نے رویا میں <mark>دیکھا</mark> کہ ہم قادیان گئے ہیں اور ہمارے <mark>ساتھ</mark> بہت سے اور لوگ بھی ہیں جن میں بعض احمدی ہیں اور بعض دوسرے لوگ ہیں ہم قادیان میں <mark><mark>اس</mark></mark>ی ر<mark><mark>اس</mark></mark>تہ سے داخل ہوئے ہیں جو میاں بشیر احمد صاحب کے فارم کے اوپر سے ہو <mark>کر</mark> سٹیشن کی طرف جاتا ہے پھر ہم چوہدری فتح محمد صاحب سیال کی کوٹھی کی طرف سے ہو <mark>کر</mark> دار الانوار <mark>والی</mark> سڑک پر سے قادیان میں <mark><mark>اس</mark></mark> گلی میں سے شہر میں داخل ہوئے جس گلی میں مولوی سید سرور شاہ صاحب مرحوم کا اور بھائی عبد الرحمان صاحب قادیانی کا مکان ہے۔م<mark>کر</mark>م حاجی محمد الدین صاحب آف تهال حال در ویش قادیان نے بیان کیا کہ حضور نے <mark><mark>اس</mark></mark> رؤیا کے آخر میں یہ بھی فرمایا تھا کہ جب ہم قادیان میں داخل ہونے <mark>لگ</mark>ے تو پولیس یا ملٹری نے ہمیں روک لیا۔حضور نے فرمایا ” روک نہیں لیا گیا روکنا چاہا کیونکہ بعد میں میں نے اپنے آپ کو قادیان کے احمدی محلہ میں <mark>دیکھا</mark>۔" الفضل 17۔جون 1950ء صفحہ 2 ا یہ رویا حضور نے قادیان جانے والے قافلے کے احباب کے سامنے رتن باغ لاہور میں 11 مئی 1948ء کو بیان فرمایا