ضیاءالحق

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 184 of 581

ضیاءالحق — Page 184

روحانی خزائن جلد ۹ ۱۸۴ منن الرحمن ۴۰ فاقتادنی بروق هذه الآية الى انواع التنطس والدراية۔ وفهمت سو مجھے اس آیت کی روشنی نے طرح طرح کے فہم اور درایت کی طرف کھینچا اور مجھے یہ بھید سمجھ آ گیا سر نزول القرآن في هذا اللسان وسرّ ختم النبوة على خير البرية کہ قرآن کیوں عربی زبان میں نازل ہوا اور یہ کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر جو نبوت ختم ہوئی و ختم المرسلين۔ ثم ظهرت على آيات اخرى و ايد بعضها بعضا اس میں بھید کیا ہے پھر میرے پر اور آیتیں ظاہر ہوئیں اور بعض نے بعض کی متواتر مدد کی ۔ یہاں تترا۔ حتى جرنى ربّى الى حق اليقين۔ وادخلني في المستيقنين۔ تک کہ میرے خدا نے حق الیقین تک مجھے کھینچ لیا اور یقین کرنے والوں میں مجھے داخل کیا اور میرے وظهر على ان القرآن هو أمّ الكتب الاولى والعربية ام الالسنة من پر ظاہر ہو گیا کہ قرآن ہی پہلی تمام کتابوں کی ماں ہے اور ایسا ہی عربی تمام زبانوں کی ماں اور الله الاعلى۔ و اما الباقية من اللغات فهى لها كالبنين او البنات ۔ خدا تعالیٰ کی طرف سے ہے اور باقی زبانیں اس کی بیٹے بیٹیوں کی طرح ہیں اور کچھ شک نہیں کہ وہ ولا شك انها كمثل ولدها او ولا يدها وكل ياكل من اعشارها تمام زبانیں اس کے فرزندوں یا خانہ زاد کنیر کوں کی طرح ہیں اور ہر ایک اسی کی دیگوں اور اسی ومـوايـدهـا وكـل يجتـنـون فاكهة هذه اللهجة ويملأون البطون کے خوان میں سے کھا رہا ہے اور ہر ایک اسی کے پھل چکھ رہا ہے اور اسی خوان سے اپنے پیٹ بھر بتلك المائدة و يشربون من تلك اللّجة و يتخذون لباسًا من رہے ہیں اور اسی دریا سے پانی پی رہے ہیں اور اسی حُلّہ سے انہوں نے اپنا لباس بنایا ہے اور وہ هذه الحلة۔ فهي مربية اعارها الدَّسُت۔ واختار لنفسها الدست۔ ان کی مربی ہے جس نے بعا ریت ان کو لباس دیا اور اپنی ذات کے لئے مسند اختیار کیا اور یہ بات واما اختلاف الالسنة فى صور التركيب فليس من العجيب کہ اگر عربی اُم الالسنہ ہی ہے تو زبانوں کی ترکیبوں میں کیوں اختلاف ہے تو یہ کچھ عجیب بات نہیں