تحفة الندوہ — Page 161
روحانی خزائن جلد ۱۹ ۱۶۱ اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح وَ إِنْ كَانَ شَأْنُ الْأَمْرِ ارْفَعَ عِنْدَكُمْ فَأَيْنَ بِهَذَا الْوَقْتِ مَنْ شَانَ جَوْلَرُ پس اگر یہ کام ان لوگوں کے ہاتھ سے تیرے نزدیک بڑھ کر ہے۔ پس اس وقت مہر علی شاہ کہاں ہے جس نے گولڑہ کو بدنام کیا امَيْتٌ بِقَبْرِ الْغَيِّ لَا يَنْبَرِئُ لَنَا وَ مَنْ كَانَ لَيْنَا لَا مَحَالَةَ يَزْءَ رُ کیا وہ مردہ ہے جواب باہر نہیں نکلے گا۔ اور شیر تو ضرور نعرہ مارتا ہے وَ إِنْ كَانَ لَا يَسْطِيعُ اِبْطَالَ ايَتِي فَقُلْ خُذْ مَزَامِيرَ الضَّلَالَةِ وَازْمُرُ اور اگر وہ میرے اس نشان کو باطل نہیں کر سکتا۔ پس کہہ کہ طنبور وغیرہ بجایا کر تجھے علم سے کیا کام أَغَلَّطَ إِعْجَازِى حُسَيْنٌ بِعِلْمِهِ وَهَيْئَاتَ مَا حَوُلُ الْجَهُوْلِ أَتَسْخَرُ کیا میری کتاب اعجاز لمسح کی مد حسین نے غلطیاں نکالیں۔ اور یہ کہاں ہوسکتا ہےاورمحمدحسین کی کی طاقت ہے؟ کیا ہنس کر رہا ہے؟ وَ إِنْ كَانَ فِي شَيْءٍ بِعِلْمٍ حُسَيْنُكُمْ فَمَالَكَ لَا تَدْعُوهُ وَالْخَصْمُ يَحْصُرُ اور اگر تمہارا محمد حسین کچھ چیز ہے۔ پس تو اُس کو کیوں نہیں بلاتا اور دشمن سخت گرفت کر رہا ہے وَ نَحْسَبُهُ كَالْحُوْتِ فَأْتِ بِنَظْمِهِ مَتَى حَلَّ بَحْرًا نَقْتَنِصُهُ وَنَأْسِرُ ور ہم تو اسکو ایک چھلی کی طرح سجھتے ہیں۔ پس اس کی نظم سن کر جب وہ شعر کے بحروں میں ے کی بھرمیں داخل ہوگا تو ہم اسکو شکار کرلیں گے اورپکڑ لیں گے وَ إِنْ يَّأْتِنِي أَصْبَحُهُ كَأْسًا مِنَ الْهُدَى فَاحْضِرُهُ لِلإِمْلَاءِ إِنْ كَانَ يَقْدِرُ ☆ یک اگر وہ میرے پاس آئے گا تو اُسی صبح ہدایت کا پیالہ پلاؤں گا۔ پس اُس کو لکھنے کیلئے حاضر کر اگر وہ لکھنے کیلئے طاقت رکھتا ہے إِذَا مَا ابْتَلَاهُ اللهُ بِالْأَرْضِ سُخْطَةً بِلائِلَ قَالُوا مُكْرَمٌ وَ مُعَزِّرُ ﴿۵۰﴾ جب خدا نے بیزاری کے طور پر اُس کو زمین لائکپور میں دی۔ تو مخالفوں نے کہا کہ اُس کی بڑی عزت ہے وَمَا الْعِزُّ إِلَّا بِالتَّوَرُّعِ وَالتَّقَى وَبُعْدٍ مِّنَ الدُّنْيَا وَ قَلْبٍ مُّطَهَّرُ اور عزت تو پر ہیز گاروں ۔ روں کے ساتھ ہوتی ہے۔ اور دنیا ہے۔ اور دنیا سے علیحدہ ہونے اور دل پاک کرنے میں وَإِنَّ حَيَاةَ الْغَافِلِينَ لَذِلَّةٌ فَسَلُ قَلْبُهُ زَادَ الصَّفَا أَوْ تَكَدَّرُ اور غفلت کی زندگی ایک ذلت ہے۔ پس اُس سے پوچھ کہ کیا پہلے کی نسبت اُس کا دل صاف ہے یا دنیا کی کدورت میں مشغول ہے * سہو کتابت معلوم ہوتا ہے ” پیش کر ہونا چاہیے۔ (ناشر) سہو کتابت معلوم ہوتا ہے پر ہیز گاری ہونا چاہیے۔ (شمس)