تحفة الندوہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 158 of 566

تحفة الندوہ — Page 158

روحانی خزائن جلد ۱۹ ۱۵۸ اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح دُعَائِي حُسَامٌ لَّا يُؤَخِّرُ وَقُعُهُ وَصَوْلِي عَلَى أَعْدَاءِ رَبِّي مُفَقِّرُ میری دعا ایک تلوار ہے جو کوئی اُس کے وار کو روک نہیں سکتا ۔ اور میر احملہ میرے خدا کے دشمنوں پر ایک سخت تلوار ہے وَ إِنِّي أُبَلِّغُ عَنْ مَّلِيُكِي رِسَالَةً وَإِنِّي عَلَى الْحَقِّ الْمُنِيرِ وَنَيْرُ اور میں اپنے بادشاہ کا پیغام پہنچارہا ہوں ۔ اور روشن حق ہوں اور آفتاب ہوں تَصَدَّى لِنَصْرِ الدِّينِ فِي وَقْتِ عُسْرَةٍ نَذِيرٌ مِّنَ الرَّحْمَنِ فَالْآنَ يُنذِرُ دین کے مدد کی خدا سے تنگی کے وقت ایک نذیر کھڑا ہوا پس اب وہ ڈرا رہا ہے مَكِينٌ أَمِينٌ مُقْبِلٌ عِنْدَ رَبِّهِ مُخَلّصُ دِينِ الْحَقِّ مِمَّا يُحَسِّرُ وہ خدا کے نزدیک مکین امین ہے۔ اور دین حق کو آفات کمزور کرنے والی سے خلاص کرنے والا ہے وَمِنْ فِتَنِ يُخْشَى عَلَى الدِّينِ شَرُّهَا وَمِنْ مِّحَنٍ كَانَتْ كَصَخْرٍ تُكَسِّرُ اور نیز ایسے فتنوں سے خلاصی بخشتا ہے جس کا خوف تھا۔ اور ایسی بلاؤں سے جو پتھر کی طرح توڑنے والی حمید ارِيُّ آيَةً عُظمى وَجِئْتُ اَرُودُكُمْ فَهَلْ فَاتِكَ أَوْ ضَيْغَمْ أَوْ أَغْبَرُ دیکھو! ہوا میں ایک عظیم نشان دکھلاتا ہوں۔ اور تمہیں ڈھونڈ ہوں۔ پس کیا کوئی دلیر ہے یا شیر ہے یا بھیڑیا ہے وَقَالَ ثَنَاءُ اللَّهِ لِي أَنْتَ كَاذِبٌ فَقُلْتُ لَكَ الْوَيْلاتُ أَنْتَ سَتُحْسَرُ اور مجھے مولوی ثناء اللہ نے کہا کہ تو جھوٹا ہے۔ میں نے کہا تیرے پر واویلا ہے تو عنقریب ننگا کیا جائے گا ﴿۲۷﴾ تَعَالَوْا جَمِيعًا وَانْحِتُوا أَقْلَامَكُمْ وَ اَمْلُوا كَمِثْلِي أَوْ ذَرُونِي وَخَيْرُوا سب آجاؤ اور قلمیں طیار کرو۔ میری مانند لکھو یا مجھے چھوڑ واور مجھے با اختیار سمجھ لو وَ أَعْطَيْتُ آيَاتٍ فَلَا تَقْبَلُونَهَا فَلَا تَلْطَخُوا أَرْضِي وَ بِالْمَوْتِ طَهِّرُوا میں نے نشان دیئے اور تم ان کو قبول نہیں کرتے۔ پس میری زمین کو کسی نجاست سے آلودہ مت کرو اور مرنے سے پاک کر دو وَ خَيْرُ خِصَالِ الْمَرْءِ خَوْفٌ وَتَوْبَةٌ فَتُوبُوا إِلَى اللَّهِ الْكَرِيمِ وَابْشِرُوا اور بہترین خصلت انسان کی خوف اور توبہ ہے۔ پس خدا کی طرف تو بہ کرو اور خوش ہو جاؤ سَئِمُنَا تَكَالِيُفَ التَّطَاوُلِ مِنْ عِدَا تَمَادَتْ لَيَالِي الْجَوْرِ يَا رَبِّيَ انْصُرُ ہم نے ظلم کی تکلیفیں دشمنوں سے اُٹھائیں۔ اور ظلم کی راتیں لمبی ہو گئیں ۔ا۔ ہو گئیں ۔ اے خدا ! مدد کر سہو کتابت ہے دین کی مدد کے لئے “ ہونا چاہیے۔ (ناشر) سہو کتابت ہے والی ہیں “ ہونا چاہیے۔ (ناشر) سہو کتابت ہے ڈھونڈتا “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)