تحفۂ گولڑویہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 550 of 615

تحفۂ گولڑویہ — Page 550

44 عیسیٰ کی انجیل میں یہ دعویٰ <mark>نہی</mark>ں ہے <mark>کہ</mark> میں موسیٰ کی مانند بھیجا گیا ہوں ۳۰۴ آنحضورؐ کو حضرت عیسیٰ سے ایک مخفی اور باریک مماثلت تھی ۲۵۴ حضرت مسیح موعود کی حضرت عیسیٰ کے ساتھ مشابہتیں ۲۰۲۔ح،۲۰۹۔ح آپ کو یشوع بن نون سے مشابہت تھی ۱۸۹۔ح پیدائش میں آدمؑ سے مشابہت دی ۲۰۳۔ح،۲۰۸۔ح بن باپ آپ کی پیدائش صرف آپ کے ساتھ مخصوص <mark>نہی</mark>ں یہ ثابت شدہ ہے <mark>کہ</mark> بغیر باپ کے بھی بچہ کی پیدائش ہو سکتی ہے ۲۰۲۔ح‘۲۰۳۔ح آپ بنی <mark><mark>اس</mark></mark>رائیل میں سے نہ تھے کیون<mark>کہ</mark> آپ کا باپ نہ تھا۔<mark><mark>اس</mark></mark>ی طرح <mark>محمدی</mark> مسیح موعود قریش میں سے نہ ہوگا۔۱۹۳،۱۹۴ آپ کا <mark><mark>اس</mark></mark>تاد ایک یہودی تھا جس سے بائبل پڑھی اور لکھنا بھی سیکھا ۳۵۸ بخاری میں آپ کا حلیہ سرخ رنگ اور بال خمدار لکھا ہے ۱۱۹ رومی گورنمنٹ نے مذہبی فتنہ اندازی کے بہانہ آپ کو گرفتار کیا ۱۰۶ یوحنا یعنی یحییٰ کو الی<mark><mark>اس</mark></mark> قرار دیا ۹۵،۹۶،۱۰۵،۳۱۶۔ح آپ کے معجزات کے بارہ میں اعتقاد ۲۰۵۔ح مولویوں نے مسیح کو <mark><mark>اس</mark></mark> قدر خصوصیات دے دی ہیں <mark>کہ</mark> خدائی کے مرتبہ تک پہنچا دیا ہے ۲۰۶۔ح عقیدہ خلق طیر کے لحاظ سے مسیح کی صفت خالقیت تو خدا تعالیٰ کی خالقیت سے بھی بڑھی ہوتی دکھائی دیتی ہے ۲۰۶۔ح مسلمانوں نے فیج اعوج کے درمیانی زمانہ میں حضرت مسیح کو بعض صفات میں شریک الباری ٹھہرا دیا ہے ۲۱۱ عیسیٰ کا اپنے متبعین کو شیطان کے ہاتھ سے نجات دینا صرف اعتقادی <mark>امر</mark> ہے ۳۰۰ یہود کی مخالفت اور رفع روحانی یہود نے ان پر کفر کا فتویٰ لگایا ۶۵ یہود کا اعتراض <mark>کہ</mark> حضرت عیسیٰ کی پیدائش مسّ شیطان کے ساتھ ہے ۳۰۸۔ح آپ کو ایذا دینے اور تکفیر کی وجہ سے یہود مغضوب علیہم ہوئے ۱۹۸۔۱۹۹ جب آپ نے <mark>کہ</mark>ا <mark>کہ</mark> میری بادشاہت دنیا کی <mark>نہی</mark>ں تو تب یہود کی امیدیں خاک میں مل گئیں اور وہ مرتد اور مخالف ہو گئے ۱۰۵ آپ نے سابقہ پیشگوئیوں کے معاملہ میں تاویلات سے کام لیا جن کو اب تک یہودی قبول <mark>نہی</mark>ں کرتے ۳۷۲ ایک یہودی فاضل نے اپنی کتاب میں بڑے دعوے سے لکھا <mark>کہ</mark> مسیح نے ایلیا کے بارہ میں تاویل کر کے افترا سے کام لیا ۹۷ مسیح کا رفع روحانی ہوا کیون<mark>کہ</mark> یہود کا خیال تھا <mark>کہ</mark> مسیح کا رفع روحانی <mark>نہی</mark>ں ہو گا ۱۰۲ آپ کو رفع سے بے نصیب ٹھہرانے کیلئے یہود نے صلیب کا حیلہ سوچا تھا لیکن اللہ نے منصوبہ ناکام کر دیا ۴۴ یہود نے جو ملعون ہونے کا الزام عائد کیا <mark><mark>اس</mark></mark> کے ردّ میں قرآن نے بطور حکم رفع کے الفاظ <mark><mark>اس</mark></mark>تعمال کئے ۱۱۲ صلیبی موت سے نجات اور ہجرت کشمیر ان کی پیشگوئی پوری ہوئی <mark>کہ</mark> یونس کی طرح میرا حال ہو گا زندہ قبر میں جاؤں گا اور زندہ نکلوں گا ۱۱۱۔ح صلیبی موت سے بچنے کی پیشگوئی یسعیاہ باب ۵۳ میں ہے ۳۱۴ عیسائیوں میں ایسا فرقہ بھی ہے جو مسیح کی صلیب کے <mark>بعد</mark> آسمان پر جانا <mark>نہی</mark>ں مانتا بل<mark>کہ</mark> <mark>کہ</mark>تا ہے مسیح نجات پا کر کسی اور ملک چلا گیا ۳۳۴ آپ صلیب پر فوت <mark>نہی</mark>ں ہوئے عیسائی محقق ڈی ایف سٹرانس کی تحقیق ۳۱۱تا۳۱۳ واقعہ صلیب کے <mark>بعد</mark> حواریوں کے ساتھ گلیل میں رات رہے اور سفری حالات بتانے سے حواریوں کو منع کیا ۱۰۷ صلیب سے بچائے گئے، مرہم عیسیٰ سے زخم اچھے ہوئے اور پوشیدہ طور پر سفر کیا