تحفۂ گولڑویہ — Page 423
روحانی خزائن جلد ۱۷ ۴۲۳ اربعین نمبر ۳ يوم يعض الظالم على يديه ياليتني اتخذت مع الرسول سبيلا۔ و قالوا سيقلب الامر وما كانوا على الغيب مطلعين انا انزلناك و كان الله قديرا - یعنی دشمن کہے گا کہ تو خدا کی طرف سے نہیں ہے۔ ہم اس کو ناک سے پکڑیں گے۔ یعنی دلائل قاطعہ سے اس کا دم بند کر دیں گے۔ اور ہم جزا کے دن ظالموں سے بدلہ لیں گے۔ میں اپنی فوجوں کے ساتھ تیرے پاس نا گہانی طور پر آؤں گا ۔ یعنی جس گھڑی تیری مدد کی جائے گی اُس گھڑی کا تجھے علم نہیں ۔ اور اُس دن ظالم اپنے ہاتھ کاٹے گا کہ کاش میں اس خدا کے بھیجے ہوئے سے مخالفت نہ کرتا اور اس کے ساتھ رہتا اور کہتے ہیں کہ یہ جماعت متفرق ہو جائے گی اور بات بگڑ جائے گی حالانکہ ان کو غیب کا علم نہیں دیا گیا۔ تو ہماری طرف سے ایک برہان ہے اور خدا قادر تھا کہ ضرورت کے وقت میں اپنی برہان ظاہر کرتا ۔ اور پھر فرمایا انا ارسلنا احمد الى قومه فاعرضوا وقالوا كذاب اشر۔ وجعلوا يشهدون عليه و يسيلون | كماء منهمر ۔ ان حبّى قريب مستتر یأتیک نصرتي اني انا الرحمن۔ انت قابل ياتيك وابـل انـی حـاشـر کـل قـوم ياتونک جنبا ۔ وانی انرت مکانک۔ تنزيل من الله العزيز الرحيم۔ بلجت آياتي۔ ولن يجعل الله للكافرين على المومنين سبيلا۔ انت مدينة العلم ۔ طيب مقبول الرحمن۔ ۳۴) وانت اسمى الاعلى بشرى لك في هذه الايام۔ انت منى يا ابراهيم۔ انت القائم على نفسه مظهر الحي وانت منى مبدء الامر۔ انت من مائنا وهم من فشل، ام يقولون نحن جميع منتصر۔ سيهزم الجمع ويولون الدبر۔ الحمد لله الذي جعل لكم الصهر والنسب۔ انذر قومك وقل اني نذير مبين۔ انا اخرجنا لک زروعا يا ابراهيم۔ قالوا لنهلكنك قال لا خوف عليكم لا غلبن انا