تحفۂ گولڑویہ — Page 335
روحانی خزائن جلد ۱۷ ۳۳۵ تحفہ گولڑویہ the leg- breaking۔ Thus the برچھی کا واقعہ بھی کالعدم ہو جاتا ہے پس ۱۴۰ ظاہراً موت جو واقع ہوئی وہ ایک سخت بیہوشی تھی apparent death was that profound faintness which might well fall جو کہ چھ گھنٹہ کے جسمانی اور دماغی صدموں کے upon an organization after some | بعد اس کے جسم پر پڑی کیونکہ گذشتہ شب بھی متواتر hours of physical and mental agony on the cross, following the تکلیف اور تھکاوٹ میں گذری تھی جب اُسے کافی continued strain and fatigue of the صحت پھر حاصل ہو گئی۔ تو اپنے حواریوں کو پھر previous night۔ As soon as he had sufficiently recovered it is یقین دلانے کے واسطے کئی دفعہ ملا۔ لیکن یہودیوں supposed that Jesus visited his | disciples a few times to re-assure them, but with pre-caution on کے سبب نہایت احتیاط کی جاتی تھی ۔ حواریوں نے account of the Jews, and was by اس وقت یہ سمجھا کہ یہ مرکر زندہ ہوا ہے۔ اور چونکہ them believed to have risen from the dead, as indeed he himself موت کی سی بیہوشی تک پہنچ کر وہ پھر بحال ہوا اس واسطے ممکن ہے کہ اُس نے آپ بھی دراصل یہی may likewise have supposed سمجھا ہو کہ میں مرکز پھر زندہ ہوا ہوں اب جب reviving as he had done from the faintness of death۔ Seeing اُستاد نے دیکھا کہ اس موت نے میرے کام کی however that his death had set تکمیل کر دی ہے تو وہ پھر کسی نا قابل حصول اور the crown upon his work the master withdrew into نا معلوم تنہائی کی جگہ میں چلا گیا اور مفقود الخبر ہو impenetrable obscurity and was | گیا۔ گفر ور رجس نے شنٹود کے اس مسئلہ کی heard no more۔