تحفۂ گولڑویہ — Page 331
روحانی خزائن جلد ۱۷ ۳۳۱ کہ زمانہ نے اس قسم کے پہلے کبھی نہیں دیکھے۔ نہ which there has been no parallel دنیا کی تواریخ میں اس کی مثال ملتی ہے اور نہ either in the history of the church | کلیسیا کی تو اریخ میں ۔ اس واقعہ عظیمہ کے وقوع پر دنیا اور مذہب ہر دو میں ایک تغیر عظیم پیدا ہوگا۔ وہ واقعہ ہمارے خداوند یسوع مسیح کے دوبارہ آنے کا ہے۔ قوت اور جلال کا آنا۔ or the world۔ One of the greatest changes to both hangs upon this great event۔ It is the coming of the Lord Jesus Christ the second time in power and glory۔ کیا کوئی عقل والا اس بات میں شک کر سکتا ہے | Can anyone reasonably doubt that | کہ یہ نشانات بلاریب یقیناً اس بات کی خبر دیتے ہیں کہ اب انجام آیا کھڑا ہے۔ these signs are not a sure and certain warning that the end draweth on apace۔ نشانات پورے ہو گئے ہیں ۔ وہ پشت آگئی ہے۔ The signs are fulfilled that مسیح کا آنا بہت ہی قریب ہے۔ کیسا ہی شان و generation has come۔ Christ's coming is at hand, glorious شوکت اور جلال کا وقت آتا ہے۔ anticipation! glorious future!۔ کسی قدر یہ خیال بھی بعض لوگوں کے درمیان The impression prevails to some ۱۳۸ پھیلا ہوا ہے کہ جو لوگ مسیح کے جلد آنے کی extent that he who teaches that تعلیم دیتے ہیں وہ لوگوں کو ڈراتے ہیں ۔ اگر Christ is soon coming is acting the یہ صحیح ہے تو خود بڑا اُستاد یسوع مسیح اس تعلیم role of alarmist۔