تحفۂ گولڑویہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 292 of 615

تحفۂ گولڑویہ — Page 292

روحانی خزائن جلد ۱۷ ۲۹۲ שקוץ شقوص تباه ותשעים و تش عيم שמם شومیم ימים ياميم کیا جائے گا اس وقت تک אשרי اشرے אלסף ايليف המחכה מאתים ماتيم بارہ سو نوے ויגיע همحگاه و يجيع دن ہوں گے مبارک ہے جو انتظار کیا جائے گا اور اپنا کام تحفہ گولڑو לימעם אלף שלש מאות שלשים لياميم ایلیف شلوش مے اوت شلوشیم محنت سے کرے گا تیره سو پینتیس روز تک וחמשה ואתה לך לקץ ותנוח و حمی شاه و اتاه لیک لقيص و تانوح ۱۳۳۵ اور تو چلا جا آخر تک اے دانیال ותעמד לגרלך לקץ הימין و تعمود لجور الک لقيص هيامين اور آرام کر اور اپنے حصے پر اخیر پر کھڑا ہوگا اس فقرہ میں دان ایل نبی بتلاتا ہے کہ اُس نبی آخر الزمان کے ظہور سے الله الله ۱۲۹۰ جو محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم ہے ) جب بارہ سو نوے برس گزریں گے تو وہ مسیح موعود ظاہر ہوگا اور تیرہ سو پینتیس ہجری تک اپنا کام چلائے گا یعنی چودھویں صدی میں سے پینتیس برس برابر کام ا برابر کام کرتا رہے گا ۔ اب دیکھو اس پیشگوئی میں کس قدر ۳۵ ا تصریح سے مسیح موعود کا زمانہ چودھویں صدی قرار دی گئی ۔ اب بتلاؤ کیا اس سے انکار کرنا ایمان داری ہے؟ منه