تریاق القلوب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 382 of 769

تریاق القلوب — Page 382

روحانی خزائن جلد ۱۵ ۳۸۲ تریاق القلوب تو ہر ایک سزا بھگتنے کے لئے میں طیار ہوں اور اس بات پر راضی ہوں کہ مجھے گلے میں رسہ ڈال کر کسی سولی پر کھینچا جائے اور باوجود میرے اس اقرار کے یہ بات بھی ظاہر ہے کہ کسی انسان کا اپنی پیشگوئی میں جھوٹا نکلنا خود تمام رسوائیوں سے بڑھ کر رسوائی ہے۔ زیادہ اس سے کیا لکھوں ۔ اب آریوں کو چاہیئے کہ سب مل کر دعا کریں کہ یہ عذاب اُن کے اِس وکیل سے مل جائے“ فقط اور صفحہ ایک کے اشعار اسی ضمیمہ میں جو لیکھرام کی صورت موت پر بلند آواز سے دلالت کرتے ہیں یہ ہیں :۔ عجب نوریست در جان محمد ز ظلمتها دلے آنگه شود صاف عجب لعلی ست در کان محمد که گردد از محبان محمد عجب دارم دل آن ناقصاں را که رو تابند از خوان محمد ندانم بیچ نفسی در دو عالم که دارد شوکت و شان محمد خدا زال سینه بیزارست صدبار که هست از کینه داران محمد خدا خود سوزد آن کرم دنی را که باشد از عدوان محمد اگر خواهی نجات از مستی نفس بیا در ذیل مستان محمد اگر خواهی که حق گوید شنایت بشو از دل شنا خوان محمد اگر خواهی دلیلی عاشقش باش سرے دارم فدائے خاک احمد بگیسوئے رسول اللہ کہ ہستم دریں رہ گر کشندم ور بسوزند محمد ہست برہان محمد ولیم ہر وقت قربان محمد بکار دیں نترسم از جہانے شار روئے نتابم رو ز ایوان محمد که دارم رنگ ایمان محمد تابان محمد