تریاق القلوب — Page 185
روحانی خزائن جلد ۱۵ ۱۸۵ تریاق القلوب ۱۰۰ نور احمد خان صاحب پشاوری پیشینگوئی کے جملے حرف بحرفا ٹھیک نکلے۔ بی اے کلاس مشن کالج لاہور ۔ ۱۰۱ امیر خسر و صاحب گجراتی ایف اے کلاس رسالہ استفتا میں کچھ شک نہیں ۔ ۱۰۲ عطا محمد صاحب بٹالہ ضلع گورداسپور یہ پیشگوئیاں ہر ایک پہلو سے پوری ہوئیں ۔ ١٠٣ محمد الدین صاحب کلرک اگزیمینز آفس پیشگوئی ہر ایک پہلو سے پوری ہوئی۔ ریلوے بٹالہ۔ ۱۰۴ ولی اللہ صاحب مدرس الچین سکول یہ پیشگوئی بموجب شرائط پوری ہوگئی ۔ لاہور ۱۰۵ صوفی الہی بخش صاحب رفوگر کوچہ میرے نزدیک یہ پیشگوئی درست نکلی ۔ چابک سواراں ۔ ۱۰۶ محمد حسین صاحب قریشی مالک وکٹوریہ یہ پیشگوئی بالکل مطابق شرائط مرزا صاحب پریس لاہور پوری ہوئی ۔ ۱۰۷ سجاول صاحب ساکن جگراؤں ضلع یہ پیشین گوئی بے شک پوری ہوگئی ۔ لودیانه ۱۰۸ غلام اکبر صا حب سارجنٹ درجہ اول پولس شہر لاہور ۔ ايضاً ۱۰۹ اللہ بخش صاحب کنسٹبل نمبر ۱۲۵ بالکل راست سر مو تفاوت نہیں ہے۔ ( پولس ) شہر لاہور ۔ وزیر علی صاحب قصبہ نگینہ ضلع بجنور یہ پیشگوئی کامل طور پر پوری ہوئی۔ ا اللہ دین خاں صاحب سارجنٹ دوم یہ پیشین گوئی درست ہے۔ نمبر ۹۵ موضع تھا نہ لو پو کے ضلع امرتسر ۔ ۱۱۲ احمد خاں صاحب کنسٹبل نمبر ۶۰ بیشک پیشگوئی پوری ہوئی۔ پولیس جہلم