تریاق القلوب — Page 177
روحانی خزائن جلد ۱۵ ۱۷۷ تریاق القلوب ۱۷ ۱۸ ۱۹ منشی صدردین پوسٹ ماسٹر بہت سے عمل پاک مرزا غلام احمد صاحب کے ﴿۲۶﴾ تحصیل بھیرہ جو میرے علم میں ہیں مجھ کو یقین دلاتے ہیں کہ ضلع شاہ پور مرزا صاحب پنڈت لیکھرام کے قتل میں ہرگز صاحب شیر محمد چپراسی سازش نہیں رکھتے ہیں۔ دستخط منصفی بھیرہ لیکھرام کے بارہ میں مرزا کی پیش گوئی پوری ضلع شاہ پور ہوئی۔ اس میں مرزا کی سازش بالکل نہیں پائی جاتی۔ دستخط نظر محمد صاحب موضع اور جہاں میرے خیال میں مرزا صاحب کی پیشین گوئی تحصیل بھیرہ پوری ہوئی اور لیکھرام کے قتل میں ان کی سازش مال گزار نہیں ہے۔ دستخط بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي ہم سب مسلمان جن کے دستخط ذیل میں درج ہیں شہادت صادقہ ادا کرتے ہیں کہ حضرت اقدس مرزاغلام احمد صاحب قادیانی دام عنایتہ نے جو پنڈت لیکھرام وغیرہ دشمن خدا تعالیٰ و رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سلم اور سچے دین اسلام کی نسبت خدا تعالیٰ کی طرف سے الہام پا کر پیشگوئی کی تھی وہ خدا تعالیٰ عزیز و مقتدر موید الصادقین جل شانہ نے عین میعاد کے اندر اپنے تمام لوازم کے ساتھ پوری کی اور اس پیشگوئی میں مرزا صاحب اور کسی اہل اسلام کی کسی نوع کی سازش نہیں ہے۔ یہ خاص خدا تعالیٰ کا فعل تھا جو عین وقت پر اسلام کی صداقت میں اپنی شوکت و عظمت سے ظاہر ہوا۔ الحمد لله رب العالمين والسلام على رسوله خاتم النبيين۔ دس تخط فقیر حقیر خلیل الرحمن جمالی نمبردار ورئيس الاعظم کھیوٹ دار و سجادہ نشین طریقت