توضیح مرام — Page 486
روحانی خزائن جلد ۳ ٢٨٦ ازالہ اوہام حصہ دوم کریم بخش پکا نمازی ہے اور سچا اور نیک بخت اور بھی جھوٹھی شہادت اس نے نہیں دی۔ بقلم خودامان علی ولد چانن شاہ ٹھیکیدار ۷۱۶) مسمی کریم بخش بہت سچا اور پکا نمازی اور نیک چلن مسمی کریم بخش بڑا سچا آدمی اور پختہ نمازی ہے آدمی ہے اور کبھی اس کا کوئی جھوٹھ بولنا ثابت نہیں رمضان کے روزے ہمیشہ رکھتا ہے اور بھی جمعہ ہوا۔ اور گلاب شاہ بہت اچھا فقیر تھا۔ اور اس قضا نہیں کرتا اور کبھی اس کا جھوٹھ ثابت نہیں ہوا ہمارے دیہہ میں بہت مدت تک رہے ہیں۔ اور نہایت نیک چلن ہے۔ ال د ـــد اکبر ولد محمد پناہ سکنہ جمالپور بقلم غلام محمد پسر روشن ذات آوان ساکن جمالپور میں مسمی کریم بخش کو بہت نیک بخت جانتا ہوں ۔ میاں کریم بخش بہت اچھا اور نیک چلن نمازی ہے اور سچا ہے اور یہ شخص پکا نمازی ہے۔ الـ عب ــد اور جمعہ پڑھنے والہ اور سچا آدمی ہے۔ غلام محمد نائب مدرس مدرسہ جمالپور سکنہ کھو وال نظام الدین سکنہ جمالپور بقلم خود نظام الدین بقلم خود ۷۱۷ میاں کریم بخش بہت اچھا اور نیک چلن اور نمازی میاں کریم بخش بہت اچھا اور نیک چلن آدمی ہے اور جمعہ پڑھنے والا اور سچا آدمی ہے۔ اور اس شخص نے کبھی جھوٹی شہادت نہیں دی اور نہ سنی۔ شیرا ولد روشن گوجر از جمالپور گوکل ولد متا با سود از جمالپور میاں کریم بخش آدمی نمازی ہے اور بہت سچا ہے کریم بخش بہت اچھا نیک بخت آدمی ہے اور سچا ال اور نمازی اور پر ہیز گار ہے۔ کریم بخش ولد غلام غوث آوان از جمالپور ال لکھا ولد سوندھا ارائیں جمالپور کریم بخش بہت نیک بخت ہے اور سچا ہے اور کریم بخش پکا نمازی ہے اور بہت سچا آدمی ہے اس میں جھوٹ بولنے کی عادت نہیں اور کبھی اس نے جھوٹی گواہی نہیں دی۔ الـ ال گنی شامل سود جمالپور یہ بقلم لنڈے گاندھی ولد عالم گوجر چوکیدار جمالپور