تحفۂ قیصریہ — Page 216
روحانی خزائن جلد ۱۲ ۲۱۶ حجة الله من الغواية، وتنكشف عليهم أبواب الهداية ، ويأتوني توابين باز آ جائیں اور ان پر ہدایت کی راہیں کھل جائیں اور توبہ اور تصدیق کی حالت میں میرے پاس مصدقين۔ آئیں ۔ فإن كنتَ تُعاهدني على هذا، ولست كالذى نقض العهد وآذى، فقم بهذا پس اگر تو اس بات پر میرے ساتھ معاہدہ کرتا ہے اور تو ایسا آدمی نہیں کہ عہد کو توڑے اور دکھ الشرط للنضال، وأتنى حالفًا بوجه الله ذي الجلال، وأشهد عليه عشرةَ عَدْلِ من دیوے۔ پس اس شرط کے ساتھ لڑائی کیلئے کھڑا ہو اور خدا کی قسم کھا کر میرے پاس آجا اور اس پر دش الرجال، ثم اشتهره بعد طبعه بصدق البال، فترانی بعده حاضرًا عندك في عادل گواہوں کی گواہی کرلے ۔ پھر وہ مضمون چھپوا کر مشتہر کر دے۔ پس بعد ا سکے تو مجھے بلا توقف اپنے الحال، کبازی متقضى على طيور الجبال، فتمزق كل ممزق بإذن پاس حاضر پائے گا ایسا جیسے باز جو پہاڑ کے پرندہ پر پڑتا ہے پس اسوقت تو بحکم جناب الہی ٹکڑے ٹکڑے کیا رب العالمين جائے گا ۔ هذا عهد بینی و بینک، ليظهر منه مينى أو مينك، وليهلك من كان من الكاذبين ۔ یہ وہ عہد ہے جو مجھ میں اور تجھ میں ہے تا کہ میرا یا تیرا جھوٹ ظاہر ہو جائے۔ اور تاکہ جھوٹا ہلاک ہو جائے۔ اور جھوٹ اس وإن الكذب يُخزى أهله، ويُحرق رحله، ولكنكم لا تبالون الله ويوم الإخزاء ، کے اہل کو رسوا کرتا ہے اور اسکے اسباب کو جلا دیتا ہے لیکن تم لوگ خدا اور اسکے رسوا کرنے کے دن کی پرواہ نہیں کرتے ۔ اور وتقولون ما تشاء ون بترك الحياء ۔ ألا إن لعنة الله على المزورين، الذين حیا کو ترک کر کے جو چاہتے ہو کہتے ہو۔ خبردار ہو کہ جھوٹ کو آراستہ کرنے والوں پر خدا کی لعنت ہے۔ وہ لوگ جو