تحفۂ قیصریہ — Page 165
روحانی خزائن جلد ۱۲ ۱۶۵ حجة الله عذر۔ اس عربی مضمون میں اگر کوئی سخت لفظ ہو تو میاں عبد الحق صاحب غزنوی معذور رکھیں کیونکہ بقول ا ان کے اس عاجز کو عربی لکھنے کی لیاقت نہیں اور لکھنے والے کوئی اور فاضل ہیں جو عربی کو لکھتے ہیں ۔ پس الزام ان نا معلوم آدمیوں پر ہے نہ ایسے شخص پر جو عربی نہیں جانتا۔ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ الحمد لله الذي جعلني مَظهَرَ الآيات، وصيَّرني ظل سيد الكائنات، وجعل اس خدا کو تمام تعریف ہے جس نے مجھے نشانوں کا جائے ظہور بنایا اور سرور کائنات کا ظل مجھے ٹھہرا دیا اور میرے نام کو اسمى كاسمه بأنواع التفضّلات، فأتم النعم على لأحمده وأكون له أحمد تحت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نام سے مشابہ بنا دیا۔ اس طرح پر کہ اپنی نعمتوں کو میرے پر پورا کیا تا میں اس کی بہت تعریف السماوات، ونضر بي إيمان الناس ليُحمدوني وأكون مُحمَّدًا بين المخلوقات کر کے احمد کے نام کا مصداق بنوں ۔ اور میرے سبب سے لوگوں کے ایمان کو تازہ کیا تا وہ میری بہت تعریف کریں اور میں محمد فأنا أحمد وأنا محمد كما جاء في الروايات، وأُعطيت حقيقة اسمى نبينا فخر کے نام کا مصداق بنوں۔ پس میں احمد ہوں اور میں محمد ہوں جیسا کہ روایات میں آیا ہے اور مجھے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے الموجودات، كانعكاس الصُّوَر فى المرآة، فنصلي ونسلم على هذا النبي الأمي دونوں ناموں کی حقیقت عطا فرمائی گئی ہے جیسا کہ آئینہ میں صورتوں کا انعکاس ہو جاتا ہے۔ پس ہم اس نبی امی پر درود اور الذي تنعكس أنواره في الصالحين والصالحات، وتُفتح باسمه أبواب البركات سلام بھیجتے ہیں جس کے انوار نیک مردوں اور نیک عورتوں میں چمکتے ہیں اور اس کے نام کے ساتھ برکتوں کے دروازے کھولے وتتم بنوره حجة الله على الكافرين والكافرات؛ وعلى آله الطاهرين جاتے ہیں۔ اور اس کے نور کے ساتھ کافروں پر خدا کی حجت پوری ہوتی ہے اور درود اور سلام اس کی آل پر جو پاک مرد اور والطاهرات، وأصحابه المَحْبُوبين والمَحْبُوبات، وجميع عباد الله الصالحين۔ پاک عورتیں ہیں اور اس کے اصحاب پر جو خدا کے پیارے بندے اور پیاری کنیز کیں ہیں۔ اور ایسا ہی تمام نیک بندوں پر