تحفۂ غزنویہ — Page 184
روحانی خزائن جلد ۱۵ الله تریاق القلوب ۹۱ ملک عبد الوہاب صاحب بن فقیر احمد صدر میں یقینا کہہ سکتا ہوں کہ پنڈت لیکھرام خود پیشگوئی انجمن نصرة الاسلام میلو شارم شمالی ارکاٹ کی سچائی پر متحیر ہو کر مر گیا۔ ۲۲ جولائی ۹۷ء۔ ۹۲ عبدالوہاب خاں صاحب محمد یہ بن عبداللہ میں یہ تحقیق کہہ سکتا ہوں کہ پنڈت لیکھرام خود صاحب محمد یہ چیت پیت پولور شمالی ارکاٹ پیشگوئی کے سبب متحیر ہو کر مر گیا۔ ۹۳ ملک محمد نعیم صاحب بی اے کلاس مشن کالج میں زور سے گواہی دیتا ہوں کہ اس قتل میں لاہور مرزا صاحب کا کوئی دخل نہیں تھا۔ ۹۴ غلام احمد صاحب متعلم بی اے کلاس مشن کالج لاہور پیشگوئی پوری ہوگئی ہے۔ ۹۵ غلام حسن صاحب بی اے کلاس مرزا صاحب کی پیشگوئی ہر طرح سے پوری ہوئی ہے۔ ۹۶ علی محمد صاحب بی اے کلاس میرا یقین پیشگوئی پر زیادہ ہوا۔ میں مرزا صاحب کے دعوئی پر تائید کرتا ہوں ۔ ۹۷ عبدالحی صاحب بی اے کلاس // پیشگوئی بڑی عمدگی سے در حقیقت پوری ہوگئی اس میں انسانی منصوبوں کا دخل ہو ۔ بالکل نا ممکن ہے۔ ۱۹۸ غلام محی الدین صاحب بی اے کلاس را بیشک پنڈت صاحب کے قتل میں کسی انسانی ۹۹ امیر شاہ صاحب بی اے کلاس // منصوبہ کا دخل نہیں ۔ مرزا صاحب کی دعا لیکھرام کے بارہ میں سب ۔ ہی مقبول ہوئی ہے۔