تحفۂ غزنویہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 174 of 769

تحفۂ غزنویہ — Page 174

روحانی خزائن جلد ۱۵ ۱۷۴ تریاق القلوب قتل کرنا ان واقعات کا ایک وقت پر پورا ہو جانا بشری طاقتوں سے بالکل ناممکن اور خارج ہے۔ ایسی سچی خدائی طاقت کا انکار ناپاک روحوں کا کام ہے۔ فقط ۲۵ ۳ شیخ فضل الہی سکنہ بھیرہ آنریری میرے خیال میں مرزا صاحب کی سازش صاحب سے لیکھرام قتل نہیں ہوا لیکن یہ ظاہر ہے کہ مجسٹریٹ درجہ دوم و ریکیں ہو جن پیشین گوئی جناب مرزا صاحب کی اس بارہ میں عمدہ صادق ہوئی ہے۔ دستخط بقلم خود ه شیخ غلام نبی صاحب سکنہ بھیرہ میرے خیال میں پیشین گوئی جناب ۶ سابق وزیر مرزا صاحب نسبت قتل لیکھرام پوری ہوئی۔ ریاست لسبیله میری رائے میں مرزا صاحب کی کوئی سازش نہیں ہے۔ دستخط بقلم خود محمد دین صاحب ساکن شیخ پوره پیشینگوئی جس کے بارہ میں لیکھرام بعید العہد حکیم ضلع شاہ پور زمانہ سے درخواست کرتا رہا تھا۔ اور مرزا تحصیل بھیرہ صاحب نے جب بیٹھرام کو واجب الاستحقاق ، پیشگوئی کا پایا تو باری تعالیٰ کی بارگاہ عالی میں دعا کی ۔ الہاما حکم ہوا کہ بمیعاد چھ سال بقید جہات ثمانیہ لیکھرام مذکور کو سنایا جائے ۔ ر تاریخ اور یوم بعد العید چھٹے سال پہلے کہہ دینا انسانی طاقت سے خارج ہے کیا کوئی بشر یقین کر سکتا ہے کہ ۶ / تاریخ یوم بعد العید کو ہوا کرتی ہے؟ اور فرشتہ کا قاتل