تجلیاتِ الہٰیہ — Page 509
احادیث نبویہﷺ (بترتیب حروف تہجی ) حب الدنیا رأس کل خطیءۃ ۴۷۶ الکریم اذا وعد وفیٰ ۲۷۷ لایلدغ المومن من جحرواحد مرتین ۲۲ لیترکن القلاص فلایسعی علیھا ۳۶،۲۱۲ من ک<mark>ان</mark> للہ ک<mark>ان</mark> اللہ لہ ۴۸۴ <mark>نبی</mark> اللہ وامامکم منکم ۳۱۲ یاتی علی جھنم زم<mark>ان</mark> لیس فیھااحد ونسیم الصبا تحرک ابوابھا ۱۷۰،۳۶۸ یضع الحرب ۲۷۴،۳۳۶ح،۴۰۰ح احادیث بالمعنی آخری زم<mark>ان</mark>ہ میں اکثر حصہ مسلم<mark>ان</mark>وں کا یہودیوں سے مشابہت پیداکرلے گا ۲۱۴ احادیث میں ابوجہل ک<mark>ان</mark>ام فرعون اور حضرت نوح ک<mark>ان</mark>ام آدم ث<mark>ان</mark>ی رکھا گیا اور یوحنا ک<mark>ان</mark>ام ایلیارکھا گیا ۲۱۵ احس<mark>ان</mark> یہ ہے کہ ایسے طور پر اللہ کی عبادت کرے گویاتو اسے دیکھ رہا ہے یاکم از کم یہ کہ اللہ تعالیٰ تجھے دیکھ رہا ہے ۲۸۳،۲۸۴ ایک جنگ کے موقع پر ایک شخص چھاتی نکال کرچلتا تھا آنحضورؐ نے فرمایا کہ یہ فعل ناپسندیدہ ہے لیکن اس وقت اللہ تعالیٰ اس کو پسند کرتا ہے ۴۸۷ ایک نئی سواری پیدا ہوگی جو آگ سے چلے گی اور <mark>ان</mark>ہیں دنوں اونٹ بیکار ہوجائیں گے ۲۵ عیسیٰ بن مریم نے ایک سوبیس برس کی عمر پائی ۲۹،۲۶۷ آنحضورؐ نے معراج کی رات میں حضرت عیسیٰ ؑ کو مردہ روحوں میں دیکھا ۲۲ وہ عیسیٰ جواس امت کیلئے آئے گا وہ اس امت میں سے ہوگا ۲۱۶ مسیح موعود کی پیدائش تیرہویں صدی اور ظہور چودھویں صدی میں ہوگا ۴۰ اسی امت سے مسیح موعود پیدا ہوگا ۲۴۲ مسیح موعود ک<mark>ان</mark>ام <mark>نبی</mark> کرکے پکارا گیا ہے ۴۵ مسیح موعود اسلام کے مختلف فرقوں کے لئے <mark>بطور</mark> حَکم آئے گا ۳۸ مسیح موعود دمشق سے مشرق کی طرف ظاہر ہوگا ۴۰ مہدی اور مسیح کے وقت میں رمض<mark>ان</mark> کے مہینہ میں سورج اور چ<mark>ان</mark>د کو گرہن ہوگا ۴،۲۹۲ مسیح موعود کے زم<mark>ان</mark>ہ میں جہاد کو موقوف کردیا جائے گا ۲۱۳ مسیح موعود دو زرد چادروں میں اترے گا ۴۶ مسیح موعود کے دم سے لوگ مریں گے ۳۹۹ بعض احادیث میں بھی مسیح موعود ک<mark>ان</mark>ام <mark>ذوالقرنین</mark> آیا ہے ۱۹۹ مغزاور مخ عبادت کا دعا ہی ہے ۲۵۴ ہر صدی کے سر پر ایک مجدد آئے گا جودین کو تازہ کرے گا ۱۹۵