تجلیاتِ الہٰیہ — Page 303
ٹائیٹل بار اول (وحي الله ) دنیا میں ایک نذیر آیا پر دنیا نے اُسکو قبول نہ کیا لیکن خدا اسے قبول کریگا اور بڑے زور آور حملوں سے اُسکی سچائی ظاہر کر دے گا۔ یہ رسالہ جسکا الوصية کلام پاک حضرت حجة الله مسیح موعود و مہدی معہود میرزا غلام احمد علي الصلاة والسلام قادیانی با تمام چودھری المداد میگزین پریس میں حضرت اقدس کی فرمائش سے ۲۴ - دسمبر شہداء کو طبع ہوا ۔