سچائی کا اظہار

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 85 of 502

سچائی کا اظہار — Page 85

ٹائیٹل بار دوم جنگ مقدس یعنے تحقیق حق کی واسطے اہل اسلام اور عیسائیان امرت سر سر میں بمقام امرت سر مباحثه ۲۲- مئی ۱۸۹۳ء سے شروع ہو کر ۵- جون تا ۶۹ کو ختم ہوا اہل اسلام کی طرف سے حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی بحث کے لیے قادیاں سے امرت تشریف لائے اور عیسائی صاحبان کی طرز سے ٹیسٹی عبدالله الهم صاب بنشر انتخاب ہو کر جلب مباحثہ میں پیش ہوئے۔ راقم کو مصدقہ تحریریں چھاپک مشتہر کرنے کی جلسہ بحث میں ہر دو جانب سے اجازت دی گئی۔ 7۔ حرف بحرف مطابق روزانہ مصدقہ بحث ہر دو جانب چھپ کر شائع ہوا کی اور وہ سب کاپیاں فروخت ہو گئیں۔ اب بار دوم اسی حیثیت سے شائقین کے لئے چھائی ہیں راق د شیخ نور احمد مالک و مهتم ریاض ہند پری است سر انجاب) مع كافر هندي ليس امراه