سرّالخلافة — Page 189
روحانی خزائن جلد ۸ ۱۸۹ نور الحق الحصة الثانية الآيتان المتظاهرتان، وانخسف النيران في رمضان، وجاء الماء لإطفاء اور دو ایسے نشان ظاہر ہو گئے جو ایک دوسرے کو قوت دیتے ہیں اور سورج اور چاند کا خسوف کسوف رمضان میں واقع ہو گیا النيران، فطوبى لكم يا معشر المسلمين، وبشرى لكم يا طوائف المؤمنين۔ اور آگ کے بجھانے کے لئے پانی آگیا سوالے مسلمانوں تمہیں مبارک ہو اور اے مومنوں کے ٹولو تمہیں بشارت ہو۔ القصيدة في الخسوف والكسوف واقتضبتها لقتل خسوف کسوف کے بارے میں ایک قصیدہ جس کو میں نے بھیڑیئے کے قتل کرنے السرحان وتنجية الخروف اور برہ کے بچانے کے لئے بے تامل کہہ دیا ہے۔ غسا النيران هدايةً لِلكَودَنِ يقولان لا تترُكُ هُدًى وَتَدَيَّنِ سورج اور چاند کم عقل آدمی کی رہنمائی کے لئے تاریک ہو گئے اور بزبان حال کہہ رہے ہیں کہ ہدایت کو مت چھوڑ اور راستبازی اختیار کر وإنهما كالشاهدين تظاهرا هما العدل قد قاما فهل من مؤمن | اور وہ دونوں گواہوں کی طرح ایک دوسرے کو قوت دیتے ہیں وہی گواہ صادق ہیں جو شہادت دینے کے لئے کھڑے ہو گئے پیس کیا کوئی ایماندار ہےجو توجہ کرے وقد فر قومی نخوةً وتعصباً وأين المفر من الدليل البين اور میری قوم نے محض نخوت اور تعصب سے گریز کی مگر روشن دلیل سے انسان کہاں بھاگ سکتا ہے وتركوا حديث المصطفى خير الورى فسادًا وكبرا مع دعاوى التسنن اور انہوں نے پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کو چھوڑ دیا اور یہ چھوڑنا محض فساد اور تکبر س تھا با وجود اس کے جواہل سنت ہونے کا دعوی کرتے تھے وما بقى لِلنُّوكى مفر بعده وإني أراهم كالأسير المقرن اور اس کے بعد نادانوں کے لئے کوئی گریز گاہ باقی نہ رہا میں ان کو اس قیدی کی طرح دیکھتا ہوں جو پا بز نجیر ہو وقد نبذوا التقوى وراء ظهورهم والهَتُهُمُ الدنيا عن المولى الغَنِي اور انہوں نے تقویٰ کو اپنی پیٹھ کے پیچھے ڈال دیا اور دنیا نے ان کو خدا تعالیٰ سے غافل کر دیا ووالله إن اليوم يوم مبارك يذكرنا أيام نصر المهيمن ہے جو ہمیں خدا تعالیٰ کی مدد کا زمانہ یاد دلاتا ہے دن اور بخدا یہ دن مبارک