سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 72 of 512

سرّالخلافة — Page 72

روحانی خزائن جلد ۸ ۷۲ نور الحق الحصة الأولى هي الحربة السماوية التي ما صنعها أيدى الإنسان، بل أعطيت من یہی آسمانی حربہ ہے جس کو انسان کے ہاتھوں نے نہیں بنایا بلکہ رحمان کے ہاتھوں سے ملا ہے۔ يد الله الرحمن ، ونزلت من السماء لا من أعمال أهل الأرضين۔ نازل ہوا ہے نہ زمین کی کارستانیوں پس خلاصہ کلام فالحاصل أن اعتقادنا هو هذا لا كما فهم الواشي الغبي والنمام الدني اور آسمان है سے سے یہ ہے جو ہمارا اعتقاد یہی ہے جو ہم نے ذکر کر دیا نہ جیسا کہ اس نکتہ چین کند ذہن اور سفلہ مزاج نے سمجھا اور وہ ہمارے فإنه خطا فاحش عندنا، ونـ ونخطى قائل تلك الأقوال، وقد أخطأ من قال نزدیک صریح غلطی ہے اور ہم ایسے قائل کا تخطیہ کرتے ہیں بیشک خطا کی جس نے ایسا کہا اور صریح ووقع في ضلال مبين۔ فالحق الذي أرانا الحق الحكيم وأنبأنا اللطيف ضلالت میں پڑ گیا۔ پس وہ حق جو ہم کو حکیم مطلق نے دکھلایا اور لطیف علیم نے بتلایا العليم، هو أن حربة المسيح الموعود سماوية لا أرضية، ومحارباته وہ یہی ہے کہ مسیح موعود کا حربہ آسمانی ہے نہ زمینی اور لڑائیاں اس کی كلها بأنظار روحانية، لا بأسلحة جسمانية، وهو يقتل الأعداء بعقد روحانی نظروں کے ساتھ ہیں نہ جسمانی ہتھیاروں کے ساتھ اور وہ دشمنوں کو نظر اور ہمت سے النظر والهمة، أعنى بتصرف الباطن وإتمام الحجة، لا بالسهام قتل کرے گا یعنی تصرف باطن اور اتمام حجت کے ساتھ والرماح والمَشْرَفيّة، وله ملكوت السماء لا ملكوت الأرضين۔ وأما اور اس کی آسمانی بادشاہت ہے الذين ينتظرون مسيحًا يأتي بالجنود ويخرج كالأسود، ويقتل كل من وہ لوگ جو ایک مسیح کی انتظار کرتے ہیں جو لشکروں کے ساتھ آئے گا اور ہریک کافر کو جو ایمان نہ لاوے لم يؤمن من الكافرين، وينزل كصاعقة محرقة من السماء ، ولا يكون له قتل کر دے گا اور آسمان سے ایک جلانے والی بجلی کی طرح نازل ہوگا اور بجز نیزہ اور تلوار سے نہ تیر اور نہ زمینی۔ اور