سراجِ منیر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 314 of 494

سراجِ منیر — Page 314

روحانی خزائن جلد ۱۲ ۳۱۴ جلسه احباب بقیہ اسماء حاضرین جلسہ جو بلی عبدالرحمن نو مسلم جالندھری ۔ سید ارشاد علی صاحبزادہ سید خصیلت علی شاہ صاحب، ڈنگہ ۔ الله دتا ولد نور محمد کمبوہ - عبد الله ولد خليه - عبد الله ولد خلیفہ رجب دین لاہور ۔ غلام محمد طالب دین لاہور۔ غلام محمد طالب علم ڈیرہ بابا نانک - A ۔ روشن الدین بھیرہ، اللہ ودھایا صاحب پنڈی بھٹیاں ۔ شیخ احمدعلی، چک بازید نور محمد ، ڈھونی ۔ عبدالرشید، سید والہ غلام قادر، قادیان - یخ امیر ، حصہ غلام نبی۔ غلام غوث ، قادیان ۔ گلاب ولد محکم ۱۵ ۱۷ ۱۸ احمد آباد ضلع گورداسپور ۔ شاہ نواز ، ڈنگہ میرا والد شادی ، قادریان - دین محمد قادیان صدر الدین، قادیان - ۱۹ ۲۱ ۲۳ بڑھا قادیان ۔ حسینا، قادیان - امام الدین ، قادیان خواجه نورمحمد، قادریان - حامد علی ارائیں ، قادیان ۔ ۲۴ میراں ران بخش قادریان شود، قادیان فیرمحمد فیض اله که ی محمد قادیان خواجہ کیوں قادیان - ۲۹ چک ۔ شرف دین ، قادیان - سیح دین، کہار ڈلہ ۔ عبداللہ قادیان - ، - فتح دین ، - دین، کہار ڈلہ۔ عبداللہ قادیان لتھو ، قادیان ۔ تبھا ڈوگر، کھارا نتھو ، قادیان ۔ ۳۴ بوٹا ، قادیان ۔ نواب محمد علی خان صاحب رئیس مالیر کوٹلہ کے خط کی نقل بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نحمده ونصلى على رسوله الكريم طبیب روحانی مسیح الزمان مکرم معظم سلمکم اللہ تعالی السلام علیکم ۔ حسب الحکم حضور کل حال متعلق جو بلی عرض کرتا ہوں : ۲۱ و ۲۲ جون یعنی دو دن جشن جو بلی کے لئے مقرر ہوئے تھے چونکہ گورنمنٹ کا حکم تھا کہ کل رسوم متعلق جو بلی ۲۲ جون ۱۸۹۷ء کو پوری کی جائیں اس لئے سب کچھ ۲۲ کو کیا جانا قرار پایا۔ ریاست مالیر کوٹلہ میں جیسے رئیس اعظم وفادار رہے ہیں ویسے ہی خوانین بھی وفادار اور عقیدت مند گورنمنٹ کے رہے ہیں اور بہت مواقع میں اس کا ثبوت دیا ہے بلکہ بعض جگہ خود لڑائی میں شریک ہو کر گورنمنٹ کی اعانت کی ہے۔ اب