سراجِ منیر — Page 83
روحانی خزائن جلد ۱۲ ۸۵ سراج منیر شرک و بدعت کی سیاہی تو لگی ہونے دور نظر آنے لگا توحید کا اب حسن و جمال راز سربستہ بہت علم لدنی کے کھلے دیکھ لی کشف و کرامات کی ایک زندہ مثال وحی و الہام کی ماہیتیں روشن ہوئیں آج شب معراج کا عقدہ کھلا اور طور کا حال کھل گیا آج کہ ہے معجزہ زندہ قرآن سب جهان مان گیا سامنا اس کا ہے محال ہر مخالف کا کٹا تیغ براہین سے سر ہو گئے غیر مذاہب بھی بحجت پامال پیشگوئیوں کے کھلے بھید رسالت کے بھی راز کھل گیا عیسی مریم کا نزول اجلال معنی اعجاز نبوت کے فرشتوں کا نزول قلب مومن پہ جو ہوتے ہیں الہی افضال حل ہوئے نکتے تصوف کے ولایت کے بھی بھید مانا سب نے کہ نہیں خارق عادت بھی محال الغرض ہو گئے حل سینکڑوں عقد لاحل دس جواب اس کو ملے جس نے کیا ایک سوال منصفو غور کرو کیا ہے زمانہ الٹا کہتے ہیں عیسی موعود کو آیا دجال مثل شیشہ کے نبی اور ولی ہوتے ہیں نظر آتا ہے سدا شیشہ میں اپنا خط و خال خود تو شہر کی طرح آنکھوں سے معذور ہیں اور عیب سورج کو لگاتے ہیں بایں حسن و جمال علم ظاہر تو ہے العلم حجاب الاكبر علم باطن سے سدا پاتا ہے انسان کمال موسی و خضر کے قصہ کو بھی کیا بھول گئے کر دیا موسیٰ کو حیران چلا خضر وہ چال خضر کے پیچھے چلے جاؤ عقیدت سے گلاب خیر و خوبی سے اگر چاہتے ہو تم حال و قال فہرست آمدنی چندہ برائے طیاری مہمان خانہ و چاہ وغیرہ ن عبدار من صاحب المد محمد جرنیلی ریست کپور تحله العم جلال الدین صاحب بلانی ضلع گجرات صدر شیخ محمد جان صاحب وزیر آبادی مولوی سید محمد احسن صاحب امروہی للہ عبد الحق صاحب کرانچی والا لدھیانہ صدر امام الدین شیخواں قریب قادیاں عرب حاجی مهدی صاحب بغدادی نزیل مدراس ہے ابراہیم سلیمان کمپنی مدراس يه عبدالعزیز صاحب پٹواری شیخواں سیٹھ عبد الرحمن حاجی اللہ رکھا مدراس مے سیٹھ دالجی لالجی صاحب مه خلیفه نورالدین صاحب واللہ دتا جموں کے اہلیہ ہائے حکیم فضل الدین صاحب بھیروی مے سیٹھ صالح محمد حاجی اللہ رکھا " سے سیٹھ الحق اسمعیل صاحب بنگلور خیر الدین سیکھواں قریب قادیان عه را مولوی سلطان محمود صاحب // عت مرزا خدا بخش صاحب اتالیق نواب صاحب مالیر کوٹلہ مه //