سراجِ منیر — Page 77
روحانی خزائن جلد ۱۲ ۷۹ سراج منیر مواطن ان يومى لفصل عظیم یعنی تجھے کا فرڈ رائیں گے مگر آخر غلبہ تبھی کو ہو گا ۔ خدا کئی میدانوں میں تیری فتح کرے گا ۔ میرا دن بڑے فیصلہ کا دن ہوگا۔ یظل ربک علیک ویعینک و یرحمک يعصمك الله من عنده و ان لم يعصمك الناس و ان لم يعصمك الناس يعصمك الله من عنده۔ انی منجیك من الغم انت منی بمنزلة لا يعلمها الخلق۔ كتب الله لاغلبن انا و رسلي لا مبدل لكلمته۔ (ترجمہ) خدا اپنی رحمت کا سایہ تجھ پر کرے گا اور تیرا فریاد رس ہوگا اور تجھ پر رحم کرے گا۔ وہ تجھے آپ بچائے گا اگر چہ انسانوں میں سے کوئی بھی نہ بچاوے پھر میں کہتا ہوں کہ اگرچہ انسانوں میں سے کوئی بھی نہ بچاوے پر وہ تجھے آپ غم جائے گا۔ میں مجھے تم سے بچاؤں گا ۔ تو مجھ ۔ گا۔ تو مجھ سے وہ قرب رکھتا ہے جس کا خلقت کو علم نہیں ۔ ا خدا نے یہ لکھ چھوڑا ہے کہ میں اور میرے رسول غالب ہوں گے سو خدا کے کلمے کبھی نہیں بدلیں گے۔ تیسویں پیشگوئی۔ یہ پیشگوئی براہین احمدیہ کے ص ۵۵۸ اور ۵۵۹ میں درج ہے اور وہ یہ ہے سَلَامٌ عَلَيْكَ يَا إِبْرَاهِيمُ إِنَّكَ الْيَومَ لَدَيْنَا مَكِينٌ أَمِينٌ ۔ حِبُّ اللَّه خَلِيلُ الله ۔ أَسَدُ اللهُ اَلَمْ نَجْعَلُ لَّكَ سَهُولَةً فِي كُلِّ امْرِ بَيْتُ الْفِكْرِ۔ وَ بَيْتُ الذِّكْرِ۔ وَ مَنْ دَخَلَهُ كَانَ آمِنًا مُبَارِكٌ وَمُبَارَكٌ وَ كُلَّ أَمْرٍ مُبَارَكَ يُجْعَلُ فِيهِ۔ رُفِعَتَ وَجُعِلْتَ مُبَارَكًا ۔ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَ لَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانِهم بظلم أُولَئِكَ لَهُمُ الامن و هم مهتدون ۔ ترجمه - تیرے پر سلام اے ابراہیم آج تو ہمارے نزدیک با مرتبہ اور امین ۷۰ ہے خدا کا دوست ۔ خدا کا خلیل ۔ خدا کا شیر ۔ ہم نے ہر ایک امر میں تیرے لئے آسانی کر دی۔ بیت الفکر اور بیت الذکر اور جو اس میں داخل ہوا وہ امن میں آ گیا ۔ وہ بیت الذکر برکت دینے والا اور برکت دیا گیا ہے۔ اور ہر ایک برکت کا کام اس میں کیا جائے گا۔ اور جو لوگ ایمان لائے اور کسی ظلم سے ایمان کو مکدر نہیں کیا۔ انہیں کو امن دیا جائے گا اور وہی ہدایت یافتہ ہوں گے۔ بیت الذکر سے مراد وہ مسجد ہے جو گھر کے ساتھ چھت پر بنائی گئی ہے اور یہ الہام کہ مبارک و مبارک و کل امر مبارک یجعل فیہ یہ اس مسجد کی بنا کا ماده تاریخ ۔ بنا ہے اور نیز یہ اس کے آئندہ برکات کے لئے ایک پیشگوئی ہے جن کے ظہور کے لئے اب بناڈالی گئی ہے۔