شحنۂِ حق — Page 401
روحانی خزائن جلد ۲ ۳۸۷ شحنه حق یہاں تک کہ جان محمد کو یہ خبر دی کہ اب دین محمد تیرا لڑکا ضرور مرے گا۔ دین محمد کے نام پر الہام ہو چکا قبر کھودنے کا حکم ہوا اور وہ خبر سن کر روتا روتا گھر تک گیا یہ جھوٹ کی نجاست کس نے کھائی ہے ۔ ایسا ایمان دار ذرہ ہمارے سامنے آوے لیکن اب بھی اگر راقم رسالہ اپنی دزد منشی کی عادت کو نہیں چھوڑے گا اور جلسہ عام میں راوی کو قتسم دلانے سے تصفیہ نہیں کرے گا تو وہی دس لعنتوں کا تمغہ جو پہلے اس کو ہم دے چکے ہیں اب بھی موجود ہے ۔ ا۔ ایک ۲ رو ــت ل تین ۔ چار ۔ پانچ ۔ چھ ۷۔ سات ل و نو ۱۰ دس ــت ت ت ــت ت ت ت ت قوله - صدہا پنڈتوں نے یہ بات ثابت کی ہے کہ پر ماتما نے اول اول ہی رشیوں کو دید اقدس کا اُپدیش کیا اُس کے مطابق رشیوں نے سب علم و ہنر ظاہر کئے ۔ اقول ۔ میں کہتا ہوں کہ کھلی کھلی سچائی کے آگے شکم پرست پنڈتوں کے حیلے بہانے