شحنۂِ حق

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 311 of 548

شحنۂِ حق — Page 311

روحانی خزائن جلد ۲ ۲۹۹ سرمه چشم آریه ہمارے مقابل پر مقرون یا ملعون بننا آریوں کے ہاتھ میں ہے اگر کوئی باتمیز آریہ جو ﴿۲۴۹ ویدوں کی حقیقت سے خبر رکھتا ہو موازنہ و مقابلہ وید و قرآن کے نیت سے تین ماہ کے عرصہ تک میدان میں آ گیا اور ہماری طرف سے جو رسالہ بحوالہ آیات و دلائل قرآنی تالیف ہو وید کی شرتیوں کے رو سے اس نے رد کر کے دکھلا دیا تو اس نے وید اور وید کے پیروؤں بقيه حاشیه کر سکتی ہے اور حقیقی اور کامل معجزہ اپنے نبی کریم کی رسالت ثابت کرنے کے لئے ۲۴۹ یہی بڑا بھاری معجزہ اہل اسلام کے ہاتھ میں ہمیشہ کے لئے قیامت تک ہے جو اب بھی ایسا ہی تازہ بتازہ موجود ہے جیسے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت میں موجود تھا اور اب بھی مخالفوں کو ایسا ہی لاجواب اور رسوا کر رہا ہے جیسے وہ پہلے کرتا تھا اب اس تمام تقریر کا مدعا وخلاصہ یہ ہے کہ عند العقل قرب الہی کے مراتب تین قسم پر منقسم ہیں اور تیسرا مرتبہ قرب کا جو مظہر اتم الوہیت اور آئینہ خدا نما ہے حضرت سیدنا و مولا نا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے مسلم ہے جس کی شعاعیں ہزار ہا دلوں کو منور کر رہی ہیں ۔ اور بے شمار سینوں کو اندرونی ظلمتوں سے پاک کر کے نور قدیم تک پہنچارہی ہیں ۔ ولله در القائل۔ محمد عربی بادشاہ ہر دوسرا کرے ہے روح قدس جس کے در کی دربانی بقيه حاشيه ع ق اور ق ل کا برا بر ہوا مربع ع ط اور ط م کے اور ظاہر ہے در حاشیه که خط ع ق چھوٹا ہے ع ط سے اس لئے مربع ل ق بڑا ہوا مربع م ط سے پس خط مستقیم ل ق بڑا ہوا خط مستقیم م ط سے ۔ اسی طرح ثابت ہوسکتا ہے کہ م ط بڑا ہے ن ص سے علیٰ ہذا ثابت ہوسکتا ہے