سَت بچن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 202 of 550

سَت بچن — Page 202

روحانی خزائن جلد ۱۰ ۲۰۲ ست بچن ۷۸ زاری کرنے مانہہ سائیں بے پرواہ جو کچھ چاہے سو کرے تیس کا کیا ویساہ دل کے اندر روتا رہ کیونکہ خدا لا پرواہ ہے جو کچھ چاہتا ہے وہی کرتا ہے اس کی لیے نیازی کا کیا اعتبار ہے س سوده دھ من آپنا سب کچھ اس ہی مانہہ تن بھانڈا من وست کر حکمی بند سما ہیں اپنے دل کو درست کر کہ سب کچھ اسی میں ہے جسم کو برتن بنا اور دل کو ایک چیز کی طرح اس میں رکھ کیونکہ جسم اور دل حکم کے ساتھ بندھے ہیں ش شہادت پائیے پیا سوں لو لائے رُکن اپنے تن جائیسی کیجے طلب خدائے جو شخص اللہ سے دل لگاتا ہے وہ شہادت پاتا ہے اے رکن دین بی تن تو فنا ہو جائیگا خدا کی طلب کرنی چاہئے ص صلواۃ گذشت کو آکھو مگھ تے نت خاصے بندے رب دے سر متر دے مِت نبی گزرے ہوئے پر روز درود پڑھو وہ خدا تعالیٰ کے خاص بندے تھے اور اللہ تعالیٰ سے پیار کرنے والوں کے سردار تھے ض ضلالت گمرہی عادت سوں میں اُٹھیں بندے نظر کر جینے ناہیں کھیل گمراہی اور ضلالت کو دل سے دور کر دے اے بندے غور کر کے اُٹھ یوں بازی میں مت لگارہ ط طلب کر راستی دے سن رسال جنہاں ڈٹھیاں دُکھ جائے تن توٹے مایا جال سچائی کو ڈھونڈ جو تجھے راہداری کا روانہ دیں گے جس کو دیکھ کر بدن کا دُکھ دور ہو اور خواہشوں کا جال ٹوٹ جائے ظ ظالم سوئی بھلے چین ناہیں نام سائیں تیرے نام بن کیوں آوے آرام جو لوگ ظالم ہیں وہی بھولے ہوئے ہیں جو خدا اے خدا تیرے نام کے بغیر کیونکر آرام آجاوے کی پرستش نہیں کرتے ਜ਼ੇ ਜ਼ਾਰੀ ਕਰ ਮਨੇ ਮਹਿ ਸਾਈਂ ਬੇਪਰਵਾਹ ਸੀਨ ਸੋਧ ਮਨ ਆਪਣਾ ਸਭਕਿਛ ਇਸਹੀ ਮਾਹਿ ਸ਼ੀਨ ਸ਼ਹਾਦਤ ਪਾਈ ਅਹਿ ਪੀਆਸੋ ਲਿਵਲਾਇ ਸੁਆਦ ਸਲਵਾਤ ਗੁਜ਼ਸ਼ਤ ਕਉ ਆਖਹੁ ਮੁਖ ਤੇ ਨਿੱਤ ਜ਼ੁਆਦ ਜ਼ਲਾਲਤ ਗੁਮਰਹੀ ਆਦਤ ਸੋ ਮੇਲ ਤੋਇ ਤਲਬ ਕਰ ਰਾਸਤੀ ਦੇਇਸਣ ਰਸਾਲ ਜ਼ੋਇ ਜ਼ਾਲਮ ਸੋਈ ਭੁਲੇ ਚੇਤਨ ਨਾਹੀਂ ਨਾਮ ਜੋ ਕੁਛ ਚਾਹੇ ਸੋ ਕਰਹਿ ਤਿਸਕਾ ਕਿਆ ਵੇਸਾਹ ||11|| ਤਨ ਭਾਂਡਾ ਮਨ ਵਸਤ ਕਰ ਹੁਕਮੀ ਬੰਧ ਸਮਾਹਿ ਰੁਕਨ ਇਹੈ ਤਨ ਜਾਇਸੀ ਕੀਚੇ ਤਲਬ ਖ਼ੁਦਾਇ 111211 ।।13।। ਖ਼ਾਸੇ ਬੰਦੇ ਰੱਬ ਦੇ ਸਿਰ ਮਿੱਤ੍ਰ ਦੇ ਮਿੱਤ 111411 ਉਠੀ ਬੰਦੇ ਨਜ਼ਰ ਕਰ ਚੀਨਹਿ ਨਾਹੀਂ ਖੇਲ ਜਿਨ੍ਹਾਂ ਡਿੱਠਿਆਂ ਦੁਖ ਜਾਇ ਤਨ ਤੁਟੇ ਮਾਯਾ ਜਾਲ 111511 1|16|1 ਸਾਈਂ ਤੇਰੇ ਨਾਮ ਬਿਨੁ ਕਿਉਂ ਆਵੈ ਆਰਾਮ 111711