سناتن دھرم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 363 of 566

سناتن دھرم — Page 363

ٹائیٹل بار اول وہ خدا نے تمام وحین اور ذرہ ذرہ عالم علوی اور سفلی کا پیدا کیا اسی نے اپنے فضل و کرم سے اس رسالہ کے مضمون ہمارے دل میں پیدا کئے اور اس کا نام ہے نیر دعوت تم ایس کا نسیم دعوت ہے - آریون کے لئے یہ رحمت ہے دل بیمار کا یہہ درمان ہے طالبون کا یہ یار خلوت گھر کے زہر کو یہ ہے تریاق کو ہر ورق اس کا جام صحت ہے غور کر کے اسے پڑہو پیارو یہ خدا کے لئے نصیحت ہے خاکساری سے ہم نے لکہا ہے نہ تو سختی نہ کوئی بشریت ہے قوم سے مت ڈرو خدا سے ڈرو آخر اسکی طرف ہی رخلت ہے سخت دل کیسے ہو گئے ہیں لوگ سر یہ طاعون ہے پر بھی غفلت ہے ایک دنیا ہے مرچکی اب تک پھر بھی تو بہ نہیں یہ حالت ہو ۱۹۳۰ مطبع ضیاء الاسلام قاریان بین اتمام کا الامین نا میری تاریخ فروری چھپ کر شایع ہوا۔