سبز اشتہار — Page 309
روحانی خزائن جلد ۲ ۲۹۷ سرمه چشم آریه اور جس امر میں امور دینیہ میں سے چاہے اطلاع دے تو ہم ایک رساله بالتزام آیات بینات ۲۴۷ و دلائل عقلیہ قرآنی تالیف کر کے اس غرض سے شائع کر دیں گے کہ تا اسی التزام سے وید کے معارف اور اس کی فلاسفی دکھلائی جائے اور اس تکلیف کشی کے عوض میں ایسے وید خوان کے لئے ہم کسی قدر انعام بھی کسی ثالث کے پاس جمع کرادیں گے جو غالب ہونے کی بقيه حاشیه اس بات کو ثابت کرنے والا ہے کہ نقطه مرکز تمام نقاط وتر قوسین کی نسبت جو ۲۴۷ ترقیات انسانیہ کے انتہائی نشان ہیں ارفع و اعلیٰ ہے پس اس سے بالضرورت ماننا پڑتا ہے کہ جس قدر مختلف استعداد یں قوس بشریت میں داخل ہیں ان میں سے صرف ایک ہی ایسی استعداد ہے جو سب استعدادات کی نسبت بلند تر و کامل تر ہے ۔ اور ثبوت اس بات کا جو صاحب اس استعداد کامل کا اصلی و حقیقی طور پر جناب سیدنا و مولانا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ان پیشگوئیوں سے ہو سکتا ہے جن میں سے بعض کو ہم نے اسی حاشیہ میں لکھ دیا ہے اور نیز ایک عمدہ ثبوت اس بات کا قرآن شریف سے بھی مل سکتا ہے کیونکہ کمالیت وحی حسب کمالیت مورد وحی ہوا کرتی ہے جس قدر کسی مورد وحی کی استعداد بلند ہوتی ہے ۔ جو ہر فطرت مصفا ہوتا ہے ۔ جذبات محبت نمایاں بقیه حاشیه محاذ ہی کھینچا ہوا ہے اب ہم ثابت کریں گے کہ ان خطوط میں سب سے بڑا (ع در حاشیه ہوگا جو مرکز تک کھینچا ہوا ہے ۔ ملاؤ ع ل و ع م و ع ن بموجب فرض کے زاویہ ق قائمہ ہے تو ( بحکم ۳۲ ش م ) زاویہ ل ع ق حادہ ہوا اس لئے ( بحکم وا ش م ) کے ضلع ل ع بڑا ہوا ضلع ل ق سے اور بموجب فرض