روئداد جلسۂ دعا — Page 176
روحانی خزائن جلد ۱۵ ۱۰ الله ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷۶ تریاق القلوب نہیں ہے گویا وہ مطابق پیشین گوئی مرزا صاحب کے قتل ہوا۔ اس میں سازش کا ہونا ناممکن اور محال ہے۔ فقط دستخط ملک سمند خاں قصبہ بھیرہ ضلع شاہ پور مرزا کی پیشگوئی متعلق لیکھرام نہایت صفائی صاحب مال گذار سے پوری ہوئی اس میں مرزا کی کوئی سازش نہیں ہے۔ دستخط فرمان علی صاحب سکنہ مجلہ ضلع شاہ پور پیشگوئی مرزا غلام احمد درباره لیکھر ام جو چھ برس فقیر تحصیل بھیرہ پہلے شائع کی گئی تھی اپنی میعاد کے اندر پوری ہوئی اس میں مرزا کی سازش ناممکن اور محال ہے۔ دستخط خدا بخش صاحب ضلع شاہ پور میں تصدیق کرتا ہوں کہ لیکھرام کا قتل مرزا صاحب ساکن بھیرہ مدرس اینگلو آریہ سکول کی سازش سے واقع میں نہیں آیا بلکہ یہ ایک بھیرہ خداوند تعالیٰ کی پیشگوئی تھی جو اپنے وقت پر ہر ایک پہلو سے کامل طور پر پوری ہوگئی۔ دستخط فضل الہی صاحب ساکن بھیرہ مرزا صاحب کی پیشگوئی متعلق لیکھرام پوری رفوگر ضلع شاہ پور ہوئی۔ اِس میں سازش کا خیال صریح غلطی ہے الخ ۔ دستخط شیخ محمد مبارک ساکن بھیرہ اپیل نویس مرزا غلام احمد کی پیشگوئی متعلق لیکھرام ہر ایک صاحب و میونسپل کمشنر پہلو سے سچی ثابت ہوئی الخ ۔ دستخط قاضی احمد شاہ بھیرہ ضلع شاہ پور بشرح صدر - دستخط صاحب محمد الدین صاحب بھیرہ ضلع شاہ پور لیکھرام مرزا کی سازش سے قتل نہیں ہوا پیشگوئی ایجنٹ با بو غلام محمد مختار پوری ہوئی ۔ دستخط