روئداد جلسۂ دعا — Page 173
روحانی خزائن جلد ۱۵ ۱۷۳ نمبر نام مصدق نشان سکونت مع دیگر پتہ متعلق لیکھرام بقید ضلع 1 ۲ فتح علی شاہ صاحب ضلع شاہ پور بقلم خود تریاق القلوب عبارت تصدیق خان بہادر سید ڈپٹی کلکٹر انہار پیشگوئی لیکھر ام کی بابت میں نے بارہا غور و تدبر کیا۔ نیز اس بارہ میں مذاکرہ بھی احباب سے ہوا۔ مواقعات کتب براہین احمدیہ و آئینه کمالات وغیرہ دیکھے۔ ہر پہلو سے ثابت ہے کہ یہ پیشگوئی بہت صفائی سے پوری ہوئی اور اس میں مرزا صاحب کی کوئی سازش قتل لیکھر ام میں نہیں پائی جاتی ۔ دستخط منشی اللہ ودھایا فارسٹ و منیجر جنگلات میرے خیال میں مرزا صاحب کی سازش تحصیل بھیرہ سے پنڈت لیکھر ام قتل نہیں ہوا ۔ لیکن اُس کی صاحب ضلع شاہ پور موت جو مرزا صاحب کی پیشین گوئی کی میعاد کے اندر ہوئی ہے اس سے صداقت پیشگوئی ثابت ہے ۔ علاء الدین صاحب ساکن شیخ پور علاقہ میری رائے میں لیکھر میں لیکھرام والی پیشین گوئی حکیم تحصیل بھیرہ اپنے آٹھ پہلو سے نہایت اعلیٰ درجہ کی ضلع شاہ پور صفائی سے کی ثابت ہوئی ہے ۔ آٹھ پہلو سے اُس کا سچا ثابت ہونا ایسا بد یہی الثبوت نشان ہے جیسے آفتاب کا ظہور ۔ اس کے آٹھ پہلو یہ ہیں ۔ ۶ / تاریخ کو ۶ بجے کو ۹۷ ء کو بعد العید یوم کو گوسالہ کی طرح مکروہ آواز کا نکلنا بعد القتل آندھی کا آنا اور شکم پر کسی تیز ہتھیار کا لگنا اور سرخ چشم فرشتے کا