رازِ حقیقت

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 363 of 550

رازِ حقیقت — Page 363

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۳۶۳ ايام الصلح سچ یہی ہے کہ یہ تمام ہدایتیں محض رعایا کے فائدے کے لئے تجویز ہوئی ہیں اور ایک قسم کی مدد بھی ہے کہ نیک چلنی اور نیک بختی اختیار کر کے اس بلا کے دُور کرنے کے لئے خدا تعالیٰ سے دُعائیں کریں تا یہ بلا رک جائے یا اس حد تک نہ پہنچے کہ اس ملک کو فنا کر دیوے۔ یاد رکھو کہ سخت خطرہ کے دن ہیں اور بلا دروازے پر ہے۔ نیکی اختیار کرو۔ اور نیک کام بجالاؤ ۔ خدا تعالیٰ بہت حلیم ہے۔ لیکن اس کا غضب بھی کھا جانے والی آگ ہے اور نیک کو خدا تعالیٰ ضائع نہیں کرتا۔ مَا يَفْعَلُ اللَّهُ بِعَذَابِكُمْ إِنْ شَكَرْتُمْ وَآمَنْتُمْ L بترسید از خدائے بے نیاز و سخت قہارے نہ پندارم که بد بیند خدا تر سے نکو کارے مرا باور نه می آید که رسوا گردد آن مردی که می ترسد ازاں یارے کہ غفا رست وستارے گر آں چیزے کہ می بینم عزیزان نیز دیدندی ز دنیا توبه کردندے بچشم زار و خونبارے خور تاباں سیه گشت است از بدکاری مردم ز میں طاعوں ہمی آرد پئے تخویف وانذارے به تشویش قیامت ماند ایں تشویش گر بینی علاجے نیست بہر دفع آں جو حسن کردارے نشاید تافتن سرزاں جناب عزت و غیرت کہ گر خواهد کشد در یکدمے چوں کرم بیکارے من از همدردی است گفتم تو خود ہم فکر کن بارے خرداز بہر ایں روزست اے دانا و ہشیارے تاریخ طبع اشتہار لهذا ۲ فروری ۱۸۹۸ء ا النساء: ۱۴۸