رازِ حقیقت — Page 151
ٹائیٹل بار اول اے خدا اے چشمه نور هدی از کرم با چشم این است کشا یک نظر کن سوئے این راز نهان تا رہی اسے طالب از و هم گمان الحمد لله والمند کہ یہ رسالہ جس کا نام ہے رازق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے صحیح اور سچے سوانح ظاہر کرتا ہے اور ہمارے مباہلہ کے متعلق کئی نصیحتیں کر کے اصل غرض مباہلہ بتلاتا ہے اور مقام قادریان بطبع ضیاء الاسلام میں با تمام حکیم فضل الدین صاحب بھیر دی مالک مطلع چھپا ہے اور بتاریخ ۳۰ تو میر شه شایع ہوا شایع ہوا جلد ۲۱۰۰