رازِ حقیقت — Page 133
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۱۳۳ نجم الهدى أنه لما فصل من هذه البقعة، جعل جب وہ اس جگہ سے چلا گیا تو اُس نے ﴿۲۵﴾ يصر على تطلب أى الرحمن، مع نشانوں کو طلب کرنا شروع کیا اور نیز السب والشتم وكثير من الهذيان۔ گالیاں دیتا اور بدگوئی کرتا تھا ۔ تب میں فخررت أمام الحضرة، وتبصبصت حضرت عزت میں گرا اور قہری نشان کے لله ذي العزة، ودعوت الله في آناء الليل بالتضرع والابتهال، وأقبلت لئے تضرع کیا ۔ سوخدا نے مجھے خبر دی کہ وہ على ربي بذوبان المهجة وتكسر ایک عذاب شدید کے ساتھ چھ برس کے البال۔ فألهمني ربى أنه سيقتل اندر قتل کیا جائے گا۔ اور اس کے قتل کا دن بعذاب شدید، بحربة في ست سنة | عید کے دن سے قریب ہوگا ۔ سواس الہام في يوم قرب يوم العيد بإذن الله الوحيد۔ فأخبرته عن هذا الإلهام سے میں نے اُس کو خبر دے دی ۔ سو وہ اس فما خاف بل زاد في السب وتوهين الہام کو سن کر اور بھی بد گوئی میں بڑھا اور الإسلام، وكتب إلى أنى ألهمت ميرى طرف لکھا کہ مجھے بھی الہام ہوا ہے انك تموت بالهيضة إلى ثلث سنة۔ كرتو تین برس تک ہیضہ سے مر جائے گا۔ رفت و طلب نشان و آغاز دشنام کرد بر آستانه حضرت عزت برو افتادم و برائے نشان قهری زبان ضراعت و ابتهال کشودم ۔ بنا براں خدا مرا خبر بداد که او در مدت شش سال با عذاب الیم کشته شود و یوم قتلش قریب از روز عید باشد - ازین الهام اعلامش کردم ولی بعد از شنیدن در بد گوئی بیفز و دو پیش من خط فرستاد که مرا نیز خبر داده اند که تو در مدت سه سال از بیضه خواهی مرد۔