پیغام صلح — Page 513
25 صحابہ ؓرسول یورپی محققین کا تسلیم کرنا کہ جس صدق دل سے عربوں نے آنحضرت ؐ کوقبول کیا وہ ایک فوق العادت امر ہے ۲۳۶ح فی الواقعہ ایم<mark>ان</mark>ی مراتب میں <mark>ان</mark>ہوں نے وہ ترقی کی تھی کہ <mark>ان</mark> کا نمونہ ملنا مشکل ہے ۲۳۷ صحابہ رضی اللہ عنہم کی قرب<mark>ان</mark>یاں ۲۳۶ قرآنی تعلیم اور آنحضرت ؐ کی صحبت کا <mark>ان</mark> پر پہلا اثر ۴۲۴ صحابہ کی پاک روح کے ساتھ الہٰی تائید اور گناہ سے بکلی بیزاری ۴۲۵ صحابہ پر کفار مکہ کے <mark>ان</mark>تہائی مظالم پر اللہ کا جہاد بالسیف کی اجازت دینا ۴۷۶ صحابہؓ کا آنحضرت کی نسبت بائیبل کی پیشگوئیاں کو بطور حجت پیش کرنا ۸۳ح صلح قرآن کریم کی صلح کی تعلیم ۴۵۹،۴۷۴،۴۷۹ ہندوؤں اور مسلم<mark>ان</mark>وں کو باہم صلح کی تلقین ۴۴۴ صلح جیسی کوئی بھی چیز نہیں ۴۵۶ سچے مسلم<mark>ان</mark> سے صلح کی اصل صورت ۴۵۲ مسلم<mark>ان</mark>وں اور ہندوؤں میں سچی صلح کر<mark>ان</mark>ے والا اصول ۴۵۸ صلح پسندوں کے لئے خوشی کا مقام ۴۴۵ صلح کے وقت دل میں دغا اور اس کا تدارک ۴۷۸ دوسری قوموں کے بزرگوں کو عزت سے یاد کرنے کی پیاری تعلیم دنیا میں صلح کی بنیاد ہے ۳۸۳ صلح کی بنیاد ڈالنے کے لئے پاک اصول اور اس کے بغیر صلح کا ناممکن ہونا ۳۸۴،۳۸۵ اسلام میں کفار سے جہاد کا حکم ہے توپھرکیسے یہ صلح کاری کا مذہب ٹھہرا؟ ۳۹۰ آخری زم<mark>ان</mark>ہ میں مسیح موعود کا دنیا کو صلح کاری کا پیغام ۳۹۵ <mark>ان</mark>بیاء کی ش<mark>ان</mark> میں بدگوئی کرنے والوں سے صلح نہ کرنے کا مسیح موعود ؑ کا فرم<mark>ان</mark> ۳۸۶ مسیح موعود ؑ کا آنحضرت ؐ کے متعلق بدزب<mark>ان</mark>ی کرنے والوں سے صلح نہ کرنا ۴۵۹ صور(قرنا) خدا کے نبی اس کی صور ہوتے ہیں یعنی قرنا جن کے دلوں میں وہ اپنی آواز پھونکتا ہے ۸۵ طاعون براہین احمدیہ میں طاعون کی پیشگوئی کی اشاعت ۴۰۳ طاعون کی نسبت الہام اور اس کی وضاحت ۴۰۴ مسیح موعود ؑ سے مباہلہ کرنے والے چند مخالفین کی طاعون سے ہلاکت ۳ مسیح موعود ؑ کی پیشگوئی کے مطابق قادی<mark>ان</mark> کے آریہ اخبار شبھ چنتک کے ایڈیٹر و منتظمین کی طاعون سے ہلاکت ۶۸،۱۵۳ طب(علم الابد<mark>ان</mark>) علم الابد<mark>ان</mark> اور علم الادی<mark>ان</mark> میں عمیق تعلقات اور ایک دوسرے کا مصدق ہونا ۱۰۳ پہاڑوں پر سل کی بیماری والوں کو فائدہ ہوتا ہے ۲۸۵ ہند کی طبابت میں بعض امراض کے علاجوں میں گوشت کا ذکر ۱۵۰ گولرکے کیڑے پھل کو مضرصحت نہیں کرتے ۲۸۴ طلاق طلاق کے متعلق قرآن کریم اور <mark>ان</mark>جیل کی تعلیم کا موازنہ ۴۱۳ طلاق کے متعلق آریوں کے اس اعتراض کا جواب کہ یہ عورت و مرد کی مساوات کے منافی ہے ۲۸۶ عورت کو بھی خلع کا اختیار دیا گیا ہے ۲۸۸ منوشاستر کی رُو سے مرد کو بعض صورتوں میں طلاق دینے کا حق حاصل ہے ۲۸۷ عارف حقیقی عارف باوجود صدہامجاہدات، عبادات اورخیرات کے اپنے تیءں خدا کے رحم پر چھوڑتے ہیں اور <mark>اعمال</mark> کو کچھ چیز نہیں سمجھتے ۲۳