پیغام صلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 437 of 567

پیغام صلح — Page 437

الصلح خير پیغام صلح جو ہندوستان کے دو بڑے ندبہت سے ہند و ایزم اور اسلام میں مصالحت کرانے کے لئے اعلحضرت حضرت حجت اله السيح الموعود والمهدي المعالي اصالة و اسلام نے اپنی زندگی کے آخری دو تین دنون میں لکھا اور جو عز ہندو مسلمانوں کے ایک عظیم الشان جلسہ میں بمقام پنجاب یونیورشی مال کا ہو تاریخ ۲۱ ماه جون شرایم پڑھا گیا۔ جناب خواجہ کمال الدین صاحب وکیل چیف کورٹ پنجاب مطبوعہ مطبع نولکشور پریس لاہور